Teri Chahat Ki Dhanak by Hira Tahir Episode 9
یہ جو آنکھوں میںدرد کی نمیاور چہرے پراُداسی کی تحریریں ہیںیہ جو بِكهرا بِكهرا سااُجڑا اُجڑادکھائی دیتا ہوںیہ اور کچھنہیں ہے جاناں!یہ تو بس تم سےجدائی کا حادثہ ہےاور حادثوں کے بعدکب آنکھیںمسکراتی ہیں؟ (حرا طاہر) سامنے والی دیوار پر آویزاں بڑی سی تصویر پر نظریں ٹکائیں، وہ آرام دہ کرسی پر سر رکھے زیرِلب […]