Rang Jaon Tere Rang by Ana Ilyas Last Episode 5

اگلے دن اشاذ نے خود تصويريں اخبار والوں کو بھيجيں۔۔حاکم شاہ اپنا سارا پلين فلاپ ديکھ کر بگڑ چکا تھا۔اخبار کے فرنٹ پيج پر اشاذ اور ريم کی نکاح کی تصويريں ديکھ کر وہ بلبلا اٹھا۔وہ جو اسے ايک دنيا ميں بدنام کرنا چاہتا تھا۔آج لوگوں سے مبارکباديں اور نيک تمنائيں سميٹ رہا تھا۔“تم نے پورا ايک دن ضائع کرديا ہے” اسکے اسی دوست کا فون تھا جسے اس نے نمبر ٹريس کرنے کے لئے ديا تھا۔“پہلے تو نکاح کی مبارک وصول کرو۔۔ اور ميں حيران ہوں کہ يہ نمبر…

Read More