Dil O Janam Fida E Tu by Aniqa Ana Episode 46

قیام ہارون نے بختاور کو صاعقہ کی پریشانی کو لے کر ساری بات بتائی تھی اور اسے اپنی مدد کرنے کا کہا تھا۔”تم کیا چاہتے ہو؟ وہ مجھے اپنے ذاتی مسائل کیوں بتانے لگیں؟ میری تو ان سے دوستی بھی نہیں ہے۔“ بختاور نے کئی ایک اعتراضات گنوا دیے تھے۔”میں جا کر ان سے کہوں گی کہ آنٹی آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو مجھے بتائیے! میں چٹکی بجاتے میں حل کروں گی۔“ کینٹین میں اپنی مخصوص میز پر بیٹھے وہ اس کی بات سن کر بلا تکان بولتی…

Read More