Age Difference Novels Cousin Based

20s Love By Zoya Khan Episode 1 Online Reading Classic Novel Saga

میرا نام یشل میر شاہ ہے میں یشل میرشاہ سادہ اور گھریلوں لڑکی سے ایک مشہور ویلوگر پھر ایک مشہور ماڈل کیسے بنی؟جاننا چاہیے گے آپ لوگ تو چلے آپ کو لے چلتی ہوں اپنی کہانی میں اپنی اُس زندگی میں جس کو جینے کے لیے میں آج بھیتڑپتی ہوں چھوٹا سا وہ گھر جہاں خوشبو تھی میرے دّدا کی، جہاں لڑتے جھگڑتے میں بڑی ہؤںی تھی، جہاں میری ماں مجھےاچھے ُبرے کی تمیز سیکھاتی رہی اور جہاں میرے پاس وہ شخص تھا جو صرف میرا تھا یشل میر شاہ کا۔۔۔۔۔۔۔۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸صحن میں جأںے نماز بچھأںے وہ زاروقطار رورہی تھی آنسو آج ُرکنے کا نام نہیں لے رہے تھے زندگی میں وہ یہاں تک کیسےپہنچ گئی تھی وہ تو خود کو عقل مند کہتی تھی پھر یہ عقل کی مار تھی جو آج وہ اپنا سب کچھ ہار جانے کے در پر تھی سےا تو ُبس جیتنا آتا تھا پھر اتنی جلدی وہ ہار کو تسلیم کر لے گی یہ سوچ دماغ کی رگوں میں ٹیس اٹھتی محسوس ہورہی تھی۔۔۔یا ہللا بس ایک آخری موقع مجھے دے دیں میں پھر کبھی کوئی غلطی نہیں کرونگی مجھے میرے گناہوں کی اتنی بڑی سزا تو”نہیں دے میں سب کچھ چھوڑ دونگی ۔۔ ” وہ بارگاِہ الٰہی میں ہاتھ ُبلند کیے دعا مانگ رہی تھی ۔۔ٹھ جأو اور کلمہ پڑھ لو جتنا تم نے جینا تھا جی لیا۔۔ ” وہ نفوس گنتی گننا شروع ہوگیا تھا جأںے نماز پر وہ ہولے ہولے”چلو اب اُکانپ رہی تھی موت قریب تھی کون یاد آرہا تھا اُسے وہ ایک شخص جو اُس کا مسیحا تھا کہا رہہ گیا تھا اب تک پہنچا کیوں نہیںتھا ۔۔۔سب پتا ہیں کیا کہتے ہیں تم بہت خوبصورت ہو۔ یشل تم خوبصورت ہوتو ہر چیز تمہیں ہی ملے گی پیسہ، نام، شہرت یہ چیزیں”میرے نصیب میں کیوں نہیں ہے۔۔ ” وہ نفوس دیوانہ وار ہوا تھا یشل کی کنپٹی پر گن رکھے پاگلوں جیسے کیفیت تھی۔ یشل کلمہپڑھتی آنکھیں بند کر گئی تھی۔۔ مشہور ویلوگر یشل میر مشہور ماڈل یشل میر کی کہانی ایسے ختم ہونی تھی۔۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Zoila

About Author

2 Comments

  1. Shiza Khan

    January 17, 2025

    START BOHT ACHA HAI I HOPE AGEE OR BHI ACHA HONE WALA HAI I LOVE IT HAMESHA KI TARHAN KUCH NAYA LIKHA HAI ZOSHI’S NE zoya khan ap ke novel boht ache hote hain ❤️❤️❤️❤️❤️

  2. Shazia

    January 17, 2025

    Amazing novel no 1 ye novel top pr rahe ga 🤗

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Age Difference Novels Classic Novels Latest Novels

Diltangedum Episode 7 by Samreen shah

Diltangedum episode 7 by Samreen shah is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel. It was published online on Classic Urdu
Age Difference Novels Comedy Novels Latest Novel New Writer Novels

Meri Khurchan By Hunsy Kanwal (Complete PDF)

یہ ایک بڑی پیاری سی لو اسٹوری ہے۔جس میں سنجیدہ و شریف سا ہیرو ہے اور شرارتی مار دھاڑ والی