Age Difference Novels Cousin Based

20s Love By Zoya Khan Episode 1 Online Reading Classic Novel Saga

وہ دبے قدموں سے چلتی حنظلہ کے کمرے میں قدم رکھنے والی تھی اُس کے مطابق وہ اس وقت اپنے کمرے میں موجود نہیںہوتا پر آج سا کی شامت آنے والی تھی جبھی آج حنظلہ اپنے کمرے میں موجود تھا۔۔ ُکل میرے نوٹس پر پانی پھینکا تھا آج دیکھنا بچو تمھارے نوٹس ہی غأںب کر دونگی پھر کرتے رہنا پیپرز کی تیاری۔۔ ” دماغ میں”سوچتی یشل نے ہلکا سا دروازہ ُکھوال تھا اندھیرا دیکھ کر وہ کمرے میں داخل ہؤںی تھی جب ہی کوئی چیز پیرو کے نیچے آٔںیتھی اور وہ زمین بوس ہؤںی تھی۔۔آہہہہہہہہہہہہہہہہ۔۔۔۔۔ ” وہ جو کمپوٹر پر کسی لڑکی سے ویڈیو کال پر مصروف تھا نسوانی چیخ ُسن کر جلدی سے کمرے کی”الٔںٹس ُکھول دی تھی کمرے میں روشنی ہوتے ہی اُس کی نظر یشل پر پڑی تھی جس کا چہرہ اُس کے بالوں سے ُچھپ گیا تھا۔۔۔تم میرے کمرے میں اس وقت کیا کر رہی ہو۔؟ ” ماتھے پر بل ڈالتے وہ دونوں بازوں کو فولڈ کر گیا تھا۔۔ “می۔ میں یہاں کیسے آگٔںی۔۔” کمرے میں حنظلہ کو پاہ کر یشل کے ہوش ہی اُڑھ گئے تھے ۔۔ اب اُس کا حسین چہرہ سامنے تھا”خوف سے ڈری سہمی آنکھیں ُکھلی تو آنکھیں واضح نظر آٔںی ہیزل گرین آنکھیں، بڑی موڑی ہؤںی پلکیں جو لرز رہی تھیں، قمرسے نیچے آتے بال کالے سیاہ رنگ کے تھے، عنابی لب، لمبی کھڑی ناک، دودھ جیسی سفید رنگت جس پر جگہ جگہ تل پڑےتھے وہ بہت شکل سے معصوم لگتی تھی ہللا نے سےا ُحسن سے ماال مال کیا ہوا تھا ۔۔ ُتم کؤںی مسٹر انڈیا ہو جو یہاں پہنچ گئی اور پتا نہیں لگا۔۔ ” وہی اطمینان چہرے پر تھا پر لہجہ سخت تھا۔۔”مسٹر انڈیا تو نظر نہیں آتا تھا نہ پر میں تو تمہیں نظر آرہی ہوں کاش میں مسٹر انڈیا جیسے غأںب ہوسکتی۔۔ ” وہ زمین پر بیٹھے”بیٹھے ہی بول رہی تھی۔۔اب ٹھ “ا جأو اور نکلو میرے کمرے سے۔۔۔ ” یشل بیڈ کا سہارا لیتی ٹھ ُا کھڑی ہؤںی تھی یہ بندر تو دماغ کی دہی ہی بنا دیتا ہے وہ ُیہ بات صرف سوچ ہی سکی تھی بولی کچھ نہیں تھی۔۔جارہی ہوں تمھارے ساتھ تو پانچ منٹ نہ رہو میں۔۔ ” یشل کا سارا موڈ خراب ہو گیا تھا اپنی قمیض کو جھاڑتی وہ طیش میں آگٔںی “تھی۔۔اتنی بڑی ہوگٔںی ہو اور تمیز نہیں ہے چھت پھالنگتی پھر رہی ہو پتا ہے نہ محلے میں کتنے لڑکے ہیں کسی نے دیکھ لیا ہوگا تو”سوچا ہے کچھ۔۔ ” وہ اپنے ازلی انداز میں اس چھوٹی سی لڑکی کو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔میں چھت پھالنگوں یا پھر پانی میں چھالنگ لگأو تم اپنے کام سے کام رکھو میرے نوٹس کل تک مجھے نہیں ال کر دیے نہ تو”اپنا یہ بیٹ بھول جانا۔۔ ” یشل بیٹ ٹھاا کر کمرے سے بھاگی تھی سے ُا پتا تھا کرکٹ وہ کتنی شوق سے کھیلتا تھا اس لیے تو وہ لے ُکر چلی گئی تھی۔۔میرا بیٹ واپس کرو بندریا ” نہیں دونگی پہلے میرے نوٹس واپس دو۔۔ ” اب سین کچھ ایسا تھا دونوں ٹی وی النچ میں ایک”دوسرے کے پیچھے بھاگ رہے تھے۔۔ارے ارے کیا کر رہے ہو تم دونوں ستیاناس ہو تم دونوں کا۔۔ ” انعم بیگم شور کی آواز ُسنتی کچن سے باہر نکلیں تھیں مگر باہر”ِن کا منظر دیکھ کر وہ بالکل بھی حیران نہیں ہؤںی تھیں جہاں پر یشل اور حنظلہ ہونگے وہاںمیدا جنگ ہی ہوتا ہے۔۔۔بڑی ماما دیکھے نہ اس نے میرے نوٹس سارے خراب کر دیے ہیں۔۔ ” یشل انعم بیگم کے پیچھے ُچھپتے ہؤںی معصوم سی شکل”بنا گئی تھی۔۔۔ماما اس کو کہیں میرا بیٹ واپس دے ورنہ مجھ سے ُبرا کوئی نہیں ہوگا۔۔ ” وہ بھی دوبدو بوال تھا۔۔ انعم بیگم کے پیچھے یشل تھی”اور آگے حنظلہ تھا ۔۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Age Difference Novels Classic Novels Latest Novels

Diltangedum Episode 7 by Samreen shah

Diltangedum episode 7 by Samreen shah is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel. It was published online on Classic Urdu
Age Difference Novels Comedy Novels Latest Novel New Writer Novels

Meri Khurchan By Hunsy Kanwal (Complete PDF)

یہ ایک بڑی پیاری سی لو اسٹوری ہے۔جس میں سنجیدہ و شریف سا ہیرو ہے اور شرارتی مار دھاڑ والی