Age Difference Novels Cousin Based

20s Love By Zoya Khan Episode 1 Online Reading Classic Novel Saga

تم سے ُبرا تو کوئی ہے بھی نہیں۔۔ ” یشل ہنستے ہوئے بولی تھی۔۔”بچو کی طرح لڑنا بند کرو، یشل جب یہ تمھارے نوٹس واپس دے گا تو تم یہ بیٹ واپس کر دینا اب جأو تم۔۔ ” انعم بیگم کی بات”ُسنتے یشل خوشی سے جھوم ٹھیا تھی۔۔ ُمیری پیاری بڑی ماما۔۔ ” وہ اُن کے گلے لگتی اور حنظلہ کو زبان چڑھاتی وہاں سے نکلتی چلی گئی تھی جبکہ حنظلہ کا خون”جل کر رہہ گیا تھا۔۔ماما یہ غلط بات ہے آپ ہمیشہ اُس بدتمز لڑکی کا ساتھ دیتی ہیں میں آپ کا سگا بیٹا ہی ہونا۔۔ ؟ ” حنظلہ منہ بناتے استفسار کر رہا”تھا سےا تو اب لگنے لگا تھا وہ سوتیال بیٹا ہے ۔۔ ُا بچی کو ہر بار تم تنگ کرتے ہو اس لیے ہی میں س ُس “ا کا ساتھ دیتی ہوں اب جأو س ُا کے لیے نوٹس بنأو میں تمھارا کھانا التی ُہوں۔۔ ” انعم بیگم النچ کی بکھری چیزے سمیٹتے ہؤںے بولی تھیں “بچی نہیں آفت کی پرکاال ہے وہ اور اب دیکھیں میں اس کوچھوڑونگا نہیں۔۔ ” وہ منہ ہی منہ میں بڑبڑا رہا تھا۔۔🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸یہ بلڈنگ دو حصوں میں بنٹی ہؤںی تھی میر شاہ کے دو بیٹے ہیں ایک یوسف میر شاہ دوسرے اسماعیل میر شاہ بلڈنگ کے ایکحصے میں اسماعیل میر شاہ اپنی بیوی انعم اور بیٹے حنظلہ میر شاہ کے ساتھ رہتے تھے تو بلدنگ کے دوسرے حصے میںیوسف میر شاہ اپنی بیوی شاہین ، بیٹی یشل میر شاہ اور بھانجی تعبیر کے ساتھ رہتے تھے جبکہ میر شاہ خود کبھی اپنے بیٹےیوسف کے ساتھ رہتے تو کبھی اسماعیل جب دونوں بیٹوں کی بیویوں میں لڑائی دن با دن بڑھنے لگی تو نھونےا گھر کے دو ُحصے کر دیے تھے مگر یہ بلڈنگ ابھی تک اُن کے نام تھی۔۔ دونوں بلڈنگ کے درمیان بیچ میں ایک دروازہ تھا جہاں سے باآسانی گھر کے اندر سے ہی دوسری طرف جاسکتے تھے مگر کبھی کبھی جب جھٹھانی اور دیوارنی لڑ پڑتی تو اپنے اپنے بچوکو جانے سے روک لیتی تھیں۔۔یہ تم کہا سے آرا رہی ہو ۔”شاہین بیگم نے جب یشل کو آتے دیکھا تو پوچھ بیٹھی۔یہ ہی باہر تھی۔ دّدا کہاں ہیں۔؟ ” وہ تین رنگ کے کپڑوں میں تھی۔۔”یہ ہی باہر اپنی بڑی ماما کے گھر پر نہ؟ اور یہ کیا حال بنا رکھا اپنا کوئی ڈھنکہ سوٹ پہنو۔۔ ” وہ یشل کو ٹوک رہی تھیں جانتی”تو اچھی طرح تھیں جب تک اپنی تأںی سے نہ مل لے سکون کہا ملتا تھا یشل میڈم کو۔۔۔ماما میری پوری الماری دیکھ لیے گنتی کے چار ہی سوٹ ہیں اب کیا کرو ہم میڈل کالس ہیں تو ایسے ہی کپڑے پہنو گی آپ نے”کونسا مجھے برانڈز کی کلیکشن لے کر دی تھی جو روز نیا جوڑا پہنو گی۔۔۔ ” وہ شاہین بیگم کے ساتھ بیٹھی ھلےِچ ہؤںے مٹرکھانے لگی تھی۔۔ٹھایا”کام تو تمہیں کوئی کرنا نہیں یے اور زبان دیکھو گز بھر کی ہر وقت چلتی رہتی ہے ، خبردار جو اب ایک اور مٹر کا دانہ اُتو۔۔ ”

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Age Difference Novels Classic Novels Latest Novels

Diltangedum Episode 7 by Samreen shah

Diltangedum episode 7 by Samreen shah is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel. It was published online on Classic Urdu
Age Difference Novels Comedy Novels Latest Novel New Writer Novels

Meri Khurchan By Hunsy Kanwal (Complete PDF)

یہ ایک بڑی پیاری سی لو اسٹوری ہے۔جس میں سنجیدہ و شریف سا ہیرو ہے اور شرارتی مار دھاڑ والی