وہ یشل کے ہاتھ پر چٹ لگاتی غرأںی تھیں۔۔ماما یہ مٹر کے دانے ہی ہیں نہ یا سونے کے دانے ہیں جو میں نے کھا لیے تو آپ کو اتنا غصہ آرہا ہے ۔۔ ” یشل کو تو صدمہ”ہی لگ گیا تھا اگر چار پانچ مٹر کے دانے سا نے ٹھا ُا کر کھا بھی لیے تو کیا ہوگیا تھا قیامت تو نہیں آٔںی تھی۔۔ ُچلی جأو یشل ہر وقت میرا خون جالنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے تم نے، پتا بھی ہے کتنے مہنگے داموں میں خریدے ہیں تم یہ کچے”مٹر ہی کھا لوگی تو کیا میں ہوا پکا کر رکھو گی ۔۔