Age Difference Novels Cousin Based

20s Loves by Zoya Khan Zoshis Episode 10

” اُس نے زرہ سی گردن گھماںٔی تھی۔۔ حنظلہ اُس کی آنکھوں میں نمی دیکھ چکا تھا۔ “ایسا ہے تو میں قربان ایسی خوب صورت بد قسمتی پر۔۔ ” وہ اوپر سے نیچا تک یشل کا جائزہ لیتے ہوئے بولا تو وہ غصہ میں اُس کے پیر پر اپنا پیر رکھ گئی۔”آہہہہہہہ” جس پر وہ کراہ کے رہہ گیا۔ “کیسی نے کچھ کہا ہے کیا۔؟ ” وہ یشل کا ہاتھ تھامے اُس کے ساتھ بیڈ پر بیٹھ گیا تھا۔ “ن۔ نہیں۔۔ ” وہ نفی میں سر ہلا گئی تھی۔ “پھر کیا ہوا۔۔؟ ” عنبر رنگ کی آنکھوں میں پریشانی در آںٔی۔ “حنظلہ تم مجھے چھوڑو گے تو نہیں نہ جیسے راحیل مجھے چھوڑ گیا ہے؟ ۔ ” اُس کا لہجہ نا چاہتے ہوںٔے بھی بھیگ گیا تھا۔ “ویسے یہ سوال مجھے تم سے کرنا چاہیے تھا کہ تم مجھے چھوڑ تو نہیں دوگی کیونکہ میری بہت سی گرل فرینڈز بھی تنگ آکر مجھ سے بریک اپ کر لیتی تھیں،لیکن پھر بھی تم بے فکر رہو حنظلہ میر بیچ راستے میں چھوڑ دینے والوں میں سے نہیں ہے۔ ” وہ ہنسا تھا تو اُس کی آنکھیں بھی ہنس گئی تھی۔ آخر میں وہ سنجیدہ تھا۔ “میں سب جانتا ہو یشل مجھے تمھارے پاسٹ سے کوئی مطلب نہیں ہے میں نے تمھیں اپنی زندگی میں ہر حال میں قبول کیا ہے اگر تم چاہو گی تو ہم اس رشتے کو نارمل ہسبنڈ واںٔف کی طرح ہی لے کر چلے گے۔۔ ” وہ اب اُس کے گال سے آنسوؤں کو صاف کر رہا تھا یشل کو لگا تھا وہ کتنی غلط تھی جو حنظلہ کو برا سمجھتی تھی۔۔ “میرے پاس اطراز کا کوئی جواز نہیں۔” وہ مسکراتے ہوئے بولی۔۔ “ٹھیک ہے پھر اُٹھو اور میری یہ ڈرک گرین ٹی شاٹ پریس کردو کپل گولز ہی پورے کر لیتے ہیں سیم میچنگ پہنے گیں۔ ” وہ الماری سے ٹی شٹ نکل گیا تھا اور اپنے ازلی انداز میں بولا۔ “ہھھم اچھا تو ایسی بات ہے پھر تو بندر میری منہ دیکھاںٔی دو شوہر اپنی بیوی کو منہ دیکھاںٔی دیتے ہیں۔ ” وہ ٹھوڑی پر انگلی ٹکا گئی تھی۔۔ “ایک تو یہ شادی اتنی جلدی ہوگئی کہ منہ دیکھاںٔی لینے کا وقت ہی نہیں ملا ایک کام کرو تم یہ پیرس کرو میں کچھ کرتا ہوں۔ ” حنظلہ اُسے شٹ پکڑاتے اپنی کمپوٹر ٹیبل کی دارز سے ایک سلور رنگ کی شِیٹ نکل کے بیھٹا تھا یشل شاٹ پریس کرتے ہوئے گاہے بگاہے اُسے پر نظر ڈال رہی تھی وہ بہت محارت سے اُس شِیٹ سے ایک انگوٹھی بنا رہا تھا یہ پیپر ورک کرنے کا اُس کو بہت شوق تھا۔۔ “یہ لو بن گئی۔, تمھارا شوہر بہت غریب ہے اس انگھوٹی سے کام چلا لو آج کے لیے۔۔ ” اُس پیپر سے بنی آنگھوٹھی پر اوپر کی طرف ایک پییر سے ہی بنا پھول تھا اور نیچے رنگ تھی وہ مذاقیہ انداز میں گویا ہوا۔ “وہ گھٹنوں کے بل یشل کے سامنے بیھٹا تھا اور وہ پیپر انگوٹھی اُس کو پہنا دی تھی یشل کی آنکھ پھر سے نم ہوںٔی تھی۔ ” مجھے اب تو سمجھ آیا ہے پیسہ اہمیت نہیں رکھتا اںٔفٹس اہمیت رکھتی ہے۔۔ ” وہ انگوٹھی دیکھتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ “پیسہ بہت ضروری ہے بنا پیسے کے تو یہ پیپر بھی نہیں ملتا۔۔ ” وہ کہتے ساتھ قہقہہ لگا گیا تھا۔ اور شرٹ لیتے واش روم میں بند ہوگیا تھا یشل کتنی ہی دیر کھڑی سوچتی رہی تھی کہ کیا واقعی اس شخص اُس کے ماضی سے فرق نہیں پڑتا تھا حنظلہ اُس کے ساتھ اتنا اچھا سلوک کیو کر رہا تھا پر جو بھی تھا اتنے برے حالات میں کوئی ایک تو تھا جو اُس کے ساتھ تھا اُس کا سہارا تھا وہ یہ رشتہ ہر حال میں نبھانا چاہتی تھی۔ ابھی تو اس رشتے کی شروعات تھی بہت سی آزمائشوں سے اُن دونوں کو گُزرنا تھا یشل نے غلطی کی تھی اُس کی سزا اُسے مل گئی تھی پر آزمائش ابھی بھی باقی تھی۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Age Difference Novels Classic Novels Latest Novels

Diltangedum Episode 7 by Samreen shah

Diltangedum episode 7 by Samreen shah is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel. It was published online on Classic Urdu
Age Difference Novels Comedy Novels Latest Novel New Writer Novels

Meri Khurchan By Hunsy Kanwal (Complete PDF)

یہ ایک بڑی پیاری سی لو اسٹوری ہے۔جس میں سنجیدہ و شریف سا ہیرو ہے اور شرارتی مار دھاڑ والی