Uncategorized

Antal Habibi Ul Qalb by Rameen Khan Episode 6

دوپہر کے وقت ہوا میں ہلکی خنکی تھی نظام صاحب لنچ کر کے جب واپس اپنی نشست پر جا رہے تھیں تو اُنہیں سعد نے راستے میں روک لیا۔
نظام صاحب ارے آپ کہاں رہے گئیں تھیں اندر چلیں میرے آفس میں کچھ مہمان آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
میرا انتظار کون لوگ ہیں ؟ نظام صاحب نے حیرت سے سوال کیا ارے چلیں تو صحیح ملواتے ہیں آپکو اتنی حیرانی کی کیا بات ہے۔ نظام صاحب نے جیسے ہی آفس میں قدم رکھا سر براہی کرسی پر اپنے مالک کو بیٹھا دیکھا اور سامنے کی دو کرسیوں میں کچھ انجان لوگ تھیں اور سعد اِنکے پیچھے ہی داخل ہو رہا تھا-
اسلام و علیکم سر
وعلیکم اسلام نظام صاحب نے محسوس کیا کہ آج اِنکے باس کے جواب میں اِنکے لیئے سرد پن ہے۔
جی سر آپ نے مجھے بُلایا اُنہوں نے اپنے ذہن میں اُٹھتے خدشات کو جھٹک کر سوال کیا تو اُنکے باس نے ایک بلیو کلر کی فائل اُنکی جانب اُچھالی نظام صاحب تھوڑا سا پیچھے ہٹے تو وہ فائل سیدھا اُنکے قدموں میں جا گری اُنہوں نے حیرت سے اپنے باس کو دیکھا سر یہ کیا ہے۔
یہ آپ مجھ سے پوچھ رہے ہیں یہ تو آپ بتائیں نظام صاحب یہ کیا ہے؟ آپ میرے بابا کے زمانے سے ہمارے ساتھ ملازمت کر رہے ہیں میں تو کبھی یہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ آپ اتنا گِر سکتے ہیں اگر آپکو پیسوں کو اتنی ضرورت تھی تو آپ کمپنی سے لون لے لیتے آپکو یہ فراڈ کرنے کی کیا ضرورت تھی ظاہر ہے لون کیوں لیتے آپ لون تو آپ کو اتنا نہیں ملتا نا یہاں تو آپ نے لاکھوں ہی ہڑپ لیے آپ کو ذرا شرم نہیں آئی ایسا کرتے ہوئے اِتنے سالوں سے آپ ہمارے ساتھ تھیں اُسی کا خیال کر لیا ہوتا۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on