Uncategorized

Antal Habibi Ul Qalb by Rameen Khan Episode 6


ماہ رُخ ڈاکٹر سبین کے ساتھ گھر جانے کے لئیےنکل ہی رہی تھی کہ اُس نے ایک ایمبولینس کو ایمرجنسی کے گیٹ پر رُکتے دیکھا ابھی وہ گاڑی کا دروازہ کھول ہی رہی تھی کہ اسٹریچر پر اُسکی نظر پڑی اور آنکھوں کی پُتلیاں ساکت ہوگئیں ماہ رُخ نے خود کو پہلے ایک قدم پیچھے لیتے محسوس کیا اور پھر ہی اچانک خود کو اندھا دھند بھاگتے ہوئے اُسکا دوپٹہ سرک کر شانوں پر آگرا اُسکے سیاہ آبشار جیسے بال دیکھنے لگے پر اُسے کسی چیز کا ہوش نہیں تھا سبین کی آواز بھی اُسکے بھاگتے قدم نہ روک سکے
ماہ رُخ
ماہ رُخ
سنو تو صحیح ہو ا کیا ہے
پر ماہ رُخ کے قدم اسٹریچر کے پاس جا کر روکے اور کانچ سی سنہری آنکھوں سے آنسوؤں کا ایک ریلا نکلتا چلا گیا۔۔

جاری ہے

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on