سر یہ ریپورٹ تیار ہے۔۔۔۔
مینجر نے لاکر فلائی دکھائی جسے کھول کر دیکھتے اس نے داد دینے والے انداز میں اسے دیکھا اور کہا
”جاؤ یہ ڈیڈ کو دے کر آؤ اور کہنا کہ ، الیکزینڈر نے بھیجوائی ہے“۔
اسکو ہدایت دیتے کہا اور خود اس کا ارادہ اب آفس سے ہی باہر جانے کا تھا ، جبکہ مینجر اپنا سا منہ لے کر رہ گیا ، یعنی اتنی محنت کی اور کریڈیٹ بھی نہیں ملنے والا تھا۔
جاری ہے۔