وہ جو گاڑی میں اتے ہی بے ہوش ہو گئی تھی۔گاڑی گیراج میں داخل کرتے ہی خود باہر نکل کر جلدی سے ائینہ کے سائیڈ پر ا کر اسے اپنی باہوں میں اٹھا کر قدم گھر کی طرف۔گھر کے اندر داخل ہوتے ہی پہلی نظر ماہ پارہ کی اس پر پڑی بیٹے کی باہوں میں کسی لڑکی کو دیکھ کر فورا سے اٹھ کر کھڑی ہوئی۔۔۔کنان یہ کون ہے کس کو لے کر ائے ہو۔۔ماں کی اواز اور بائے کی باہوں میں کسی کو دیکھ کر کنعان نے بھی فورا کنان کے پیچھے چل دیا جو اپنے کمرے کی طرف چل رہا تھا۔ماہ پارہ کی بات سے لانچ میں بیٹھے سب لوگوں نے مر کر کنان کی طرف دیکھا جو کسی کو لے کر اپنے کمرے میں داخل ہو رہا تھا۔اس وقت گھر پر عالم شاہ اور ان کے مسز اور کنعان تھے جو کسی میٹنگ پر جانے کے لیے ریڈی بیٹھے تھے اور مسز اکرم تھی باقی سب اپنے اپنے کام پر نکل گئے تھے۔کنان یہ ۔ابھی کنعان کے الفاظ منہ میں تھے۔جب فورا سے۔کنان نے کہا بھائی پلیز ڈاکٹر کو کال کریں۔اس کی اواز میں پریشانی محسوس کر کے اور بیڈ پر لیٹی ائینہ کو دیکھ کر فورا سے لیڈی ڈاکٹر کو کال کی۔ ۔جس کے پیچھے ہی اٹھ کر ماہ پارہ اور نگین بیگم کمرے میں داخل ہوئی تھی۔انہوں نے بھی اگے ہو کر بیڈ پر لے لٹی لڑکی کو دیکھنا چاہا جس کو دیکھ کر کچھ یاد ا رہا تھا لیکن یقین نہیں کیا یہ وہی ہے سب کے دماغوں میں یہی چل رہا تھا اور عالم صاحب دروازے کے پاس ا کر رک گئے جو ایک بیٹے کو پریشان اور دوسرے کو جلدی سے کال کرتا دیکھ رہے تھے۔یہ سب کیا ہے ماں کی اواز پر کنان نے ان کی طرف دیکھا۔موم پلیز ایک دفعہ ائینہ کو ہوش انے دیں پھر ساری بات بتاتا ہوں میں۔ماہ پارہ کو جو شک تھا وہ اس کے نام لینے پر یقین ہو گیا۔وہی ہے لیکن کیسے ان سب باتوں کا جواب تو ہو ہی دے سکتا تھا جو ٹینشن میں صرف بیڈ پر لیٹی ائینہ کا چہرہ تک رہا تھا۔ڈاکٹر کے اتے ہی سب باہر ہو گئے جو ائینہ کا چیک اپ کر رہی تھی۔کنان بے چینی سے کمرے کے باہر ٹہل رہا تھا اور باقی سب لاؤنج کے پاس بیٹھے کنان کی بے چینی اور اس کے سب کچھ بتانے کے انتظار میں کرے تھے۔ ۔ڈاکٹر کمرے سے باہر نکلتے ہوئے کہا پلیز ان کا خیال رکھیں اس طرح کی حالت میں ان کا سٹریس لینا ٹھیک نہیں میں نے ارام دہ انجکشن لگا دیا ہے تھوڑی دیر تک نہیں ہوش بھی ا جائے گا جتنا یہ پریشانی سے دور رہیں گی اتنا ان کی طبیعت کے لیے ٹھیک۔کیا مطلب ایسی حالت سب سے پہلے الفاظ ماہ پارہ کے منہ سے نکلے تھے جو ڈاکٹر کی بات سن کر حیران ہی سے ان کی طرف دیکھ رہی تھی۔کیا اپ لوگ نہیں جانتے یہ پریگننٹ ہے۔ ۔
Lamha Ishq by Sara Rana Episode 23
![](https://classicurdumaterial.com/wp-content/uploads/2025/01/20250113_220550-1-1296x700.jpg)