We know that if you want to tell me some medicine . then let me know۔ڈاکٹر کے اس طرح کہنے پر فورا سے کنان نے کہا۔باقی کسی کو تو یہ خبر سن کر کچھ کہنے کا ہوش ہی نہیں رہا تھا۔نہیں ابھی میں نے صرف ارام کے لیے ان کو انجیکشن لگا دیا ہے یہ تھوڑی دیر تک انہیں ہوش ا جائے گا اپ جن سے ریگولر چیک اپ کروا رہے ہیں وہ ڈیٹیل سے ہی بتا دیں گی پراپر ڈائٹ وغیرہ ان کے لیے یہ پھر اگر مجھ سے کروانا ہے تو وہ ہاسپٹل ا جائیے گا حساب سے کچھ ریکمنڈ کیا جائے گا۔جی ٹھیک ہے۔ڈاکٹر کو کہہ کر ۔کنان فورا سے اپنے کمرے کی طرف بڑھ گیا باقی سب ڈاکٹر کو جاتا دیکھ رہی تھے۔ ۔گھر میں سے اس وقت سب سے زیادہ ریلیکس کنعان تھا جو ریلیکس ہو کر ڈاکٹر کے جانے کے بعد صوفے پر بیٹھ گیا کنعان کو بیٹھا دیکھ کر عالم نےکہا یہ سب کیا ہے کنعان کیا کوئی کچھ بتائے گا ہمیں۔بابا میں کیا بتا سکتا ہوں جس کی بیوی اور بچہ ہے وہی بتائے گا کنعان نے بے شرمی سے کہا۔ ۔میں یہ نہیں پوچھ رہا جس قدر تم ریلیکس ہو میں مان ہی نہیں سکتا کہ اس سب کے بارے میں تمہیں نہ پتہ ہو۔بابا اپ کیسے کہہ سکتے ہیں ابھی ڈاکٹر کے سامنے ہی مجھے پتہ لگا ہے کہ میں تایا ابو بننے والا ہوں۔باپ کو خود پر غصہ کرتے دیکھ کر اس نے ان کی بات کا الٹا ہی جواب دیا۔اب تم اس عمر میں مجھ سے مار کھانا چاہ رہے ہو اب تم لوگ اتنے بڑے ہو گئے ہو کہ ہم سے باتیں چھپانے لگ جاؤ۔ائینہ کو کمرے میں لیٹا دیکھ کر اپنے بابا کی باہر سے اتی ہے اواز سن کر دوبارہ سے باہر گیا۔بابا سچ میں میں کچھ نہیں جانتا کنعان نے معصوم بنتے کی کوشش کرتے ہوئے کہا۔۔ہاں تمہارے باپ کے چہرے پر بے وقوف لکھا ہے ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ تمہارا چھوٹا بھائی کچھ کرے اور تمہیں خبر ہی نہ ہو تمہارا پورا ہاتھ ہے یہ بات چھپانے میں۔ٹھیک کہہ رہے ہیں ا بابا بھائی کو میں نے پہلے دن ہی کہا تھا اپ کو بتانے کے لیے لیکن بھائی نے مجھے منع کیا تھا کہ ابھی نہیں بتانا۔سارا ملبہ خود پر اتے دیکھ کر کنعان نے فورا سے اٹھ کر کہاکیا مطلب میں نے تم سے یہ کہا تھا اور کچھ نہ بتانا صرف تب بتانا جب تم باپ بننے والے ہو۔خود پر بات اتے ہی کنعان نے بے شرمی سے سب کے سامنے اسے طعنہ دیا۔شٹ اپ کیا تم لوگ مجھے اب وہ بات بتاؤ گے جو سچ ہے یا صرف ایک دوسرے کو الزام دیتے رہو گے۔ ۔بابا کو ہائپر ہوتے دیکھ کر کنعان نے فورا سے اگے بڑھ کر کہا۔کنعان نے ساری بات ان کے سامنے رکھی آبش کا ملنا اور اس کے ساتھ بیہیویئر ائینہ کا کچھ نہ معلوم ہونے کا کہنا کہ اسے کچھ نہیں پتہ کیا ہے سب کچھ کہ وہ تین مہینے سے کراچی میں ہیں لیکن آبش نے اسے اور سب کو پہچانے سے انکار کر دینا اور انکل انٹی کا اس دنیا میں نہ ہونا۔عالم صاحب جو ائینہ کو دیکھ کر تھوڑی امید ہوتی تھی کہ شاید ان کا جگری یار بھی ہ زندہ ہو اگر اس کی بیٹیاں زندہ ہو سکتی ہیں تو وہ بھی۔لیکن کنعان کی بات سن کر جو تھوڑی سی امید بندی تھی وہ ٹوٹ گئی۔کنان نے بھی اگے ہو کر ساری بات بتائی۔بابا جب سے ائینہ اور اپی کراچی ائے ہیں وہ مجھے ان کے بارے میں پتہ لگا ہے میں اور ائینہ تب سے مل رہے ہیں
Lamha Ishq by Sara Rana Episode 23
![](https://classicurdumaterial.com/wp-content/uploads/2025/01/20250113_220550-1-1296x700.jpg)