Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 24

دونوں کندھوں سے پکڑ کر کہا میری بات غور سے سنیں ماماسمجھ نہیں ائی کیا کہ اگے۔کنعان کے کچھ بولنے سے پہلے ہی ابش نے کہا کیا تم مجھے ہمارےکمرے تک چھوڑ کر ا سکتے ہو یا مجھے راستہ بتا دو میں خود جا سکتی ہوں۔ابش جس کا پہلے سے ہی موڈ اف تھا ائینہ کو وہاں نہ دیکھ کر اور اف ہو گیااب ان کی فیملی ملو ڈرامہ میں اس کا کیا کام اس لیے کنعان کے کچھ کہنے سے پہلے ہی اسے اپنی بات کہی۔ابش کے اس قدر ٹھنڈے لہجے میں دوبارہ سے اس کی طرف دیکھا اور کسی ملازم کو اواز دینے کے بجائے کہاآئیملک گڑیا بھابھی کو میرے روم میں چھوڑ کر ائیں۔جس طرح کا ابش کا لہجہ تھا۔کنعان نے بہتر سمجھا کہ اس کو کمرے میں جاے دی باقی گھر والوں کو اس کے جانے کے بعد وہ سنبھال ہی لیتا۔کنعان کے کہنے پر آئیملک نے قدم اگے بڑھائے ابش نے بھی ایک ٹکی نظر سب پر ڈال کر اپنے قدم آئیملک کی طرف بڑھائے۔کمرے میں جاتے ہی بیڈ پر ریلیکس ہو کر بیٹھ گئی اب جو ہوگا دیکھا جائے گا۔زیادہ مزہ ائے گا دشمن کو قریب سے موت دے کر سب گھر والوں کے تاثرات دیکھ کر دل میں عجیب سی خوشی ہو رہی تھی ۔۔تم مجھے بتاؤ گے کنعان یہ سب کیا ہے اپنی گردن پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کنعان نے کہا موم اپ چاہتی تھی نا میں شادی کر لوں تو کر لی میں نے۔کیا اس طرح ہوتی ہیں شادیاں کوئی مجھے بتاؤ صبح کنان لے کر اگیا اپنی بیوی کو اور اب تم کنان کا نکاح ہمارے سامنے ہوا تھا۔ ۔اور تم نے کسی سے پوچھنا بھی گوارا نہیں کیا پوچھنا کیا تم نے بتانا بھی ضروری نہیں سمجھا اور لا کر لڑکی ہمارے سامنے کھڑی کر دی ۔اپ ہی تو چاہ رہی تھی کہ شادی ہو جائے میری عمر گزر رہی ہے جب کنعان کچھ سمجھ نہیں ائی تو صرف ماں کے اس بات کو فکس رکھتے ہوئے کہا۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on