Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 25

آبش افس جانی کے لیے تیار ہونے کے لیے اٹھی تھانے سے زیادہ جلدی نیچے جانے کی اور۔ائینہ کو دیکھنے کی جلدی تھی کل سے اسے نہیں دیکھا تھا اب بے چینی ہو رہی تھی پتہ نہیں طبیعت ٹھیک ہو گئی کہ نہیں۔ائینہ کو سوچتے ہوئے اپنی افس جانے کی تیاری کر رہی تھی کہ دروازہ کھلنے کی اواز پر دروازے کی طرف دیکھا جہاں ائینہ بے چینی سے اس کی طرف قدم بڑھے تھے۔ائینہ کو صبح ہی پتہ لگا تھا کہ ابش اس گھر میں ہے ساری باتیں سن کر آبش اور کنعان کے نکاح کا سن کر جتنا ہے حیران ہو رہی تھی اتنا کم تھے۔لیکن اپنی بہن کو جانتی تھی وہ اس سے زیادہ دور دور نہیں رہ سکتی لیکن یہ طریقہ سوچا ہوگا اس نے پاس انے کا یہ سمجھ نہیں ا رہا تھا کیا کیا۔کنان جب بتایا تھا وہ تو تب ہی ابش سے ملنا چاہتی تھی لیکن اس نے منع کر دیا ہو جب سے کمرے میں واک کر رہی تھی۔کہ کب ابش لوگ کمرے سے باہر ائے ہیں لیکن وہ ابھی تک اپنے کمرے سے باہر نہیں ائے تھے اس لیے بنا اجازت لی وہ کمرے میں داخل ہوئی۔ائینہ کو دیکھ کر دل میں سکون اترتا محسوس ہوا لیکن اس کے پیچھے داخل ہوتے کنان کو دیکھ کر جو کچھ کل ہوا وہ سب فلیش پیک کی طرح دماغ میں چلنے لگا۔کمرے میں داخل ہوتے ہی ائینہ نے بے قراری سے کہا اپی ۔ائینہ نے اگے بڑھ کر اب اس کے گلے لگنے کی کوشش کی لیکن دونوں کے درمیان ہاتھ کر کے فاصلہ بناتے ہوئے دو قدم اور دور ہوتے ہوئے ابش نے کہا۔میرا اس گھر میں صرف کنعان کے ساتھ تعلق ہے کسی اور رشتے سے مجھے بلانے کی کوشش مت کرنا کل میں نے تمہیں کہہ دیا تھا میرا تم سے کوئی رشتہ نہیں تو اج بھی میں اس بات پر قائم ہوں سو سٹے ان یور لمٹس۔ائینہ جو ابش کے گلے نہ ملنے پر ہی انکھوں میں انسو لے ائی تھی اس کی اگلی بات سنتے ہی انسو گالوں پر بہنے کے لیے۔کنان جو ائینہ کے پیچھے ہی کھڑا تھا اس کو ہچکیوں سے روتے دیکھ کر پیچھے سے اس کے دونوں بازوں کو پکڑ کر سلایا۔واش روم سے نکلتے ہوئے ماہ کنعان نے بھی ابش کی بات سن کر ہونٹ دبائے۔کہنے کے لیے تو بہت کچھ تھا لیکن وہ ان دونوں بہنوں کے درمیان نہیں انا چاہتا تھا اس لیے چپ کر کے بیڈ کی طرف چل دیا۔ائینہ کو اس طرح روتے دیکھ کر دل تو کیا ابش کا کہ گلے لگا لے لیکن اس کو سمجھانے کے لیے یہ ناراضگی ضروری تھی نفرت کبھی نہیں ہو سکتی اس کی دنیا میں اس کے سوا ہے ہی کون تھا ایک وہ ماں جائے تھی اس کی جس کو ماں بن کر پالا اس کو سمجھانے کے لیے یہ سب کچھ ضروری تھا اگر وہ اس کو بھروسے میں لے کر سب کچھ اس کے سامنے رکھ دیتی تو شاید یہ حالات نہ ہوتے۔اس نے اپنی بہن پر ہی یقین نہیں کیا جس کے لیے ائینہ کی خوشی سب سے بڑھ کر تھی۔آبش نے کہا اور پلیز ائندہ کمرے میں انے سے پہلے دروازہ نو ک کیجیے گا۔ ۔ابش اس طرح کہنے سے کنان نے ائینہ کا رخ اپنی طرف کیا اور اپنی باہوں میں لے کر اس کو کمرے سے باہر چلا گیا شاید اگر وہ تھوڑی دیر اور ابش کے سامنے رہتے تو طبیعت خراب کر لیتی رو رو کر۔ان دونوں کو وقت کی ضرورت تھی۔ وہ دونوں بھائی بھی جانتے تھے کہ کب تک ہی ناراض رہ سکتی ہیں اس لیے ان دونوں کی باتوں میں چپ رہنا بہتر سمجھا ان دونوں نے ۔۔۔۔۔۔۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on