Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 25

ڈنر لگا کے کافی دیر ٹیبل پر بالاج کا انتظار کرتے ہوئے کمرے میں داخل ہوئی ۔جو چینج کر کے باہر انے کا نام نہیں لے رہا تھا جب کمرے میں داخل ہوی۔کمرہ خالی تھا کوئی بھی نہیں تھا واش روم سے پانی گرنے کی اواز ارہی تھی۔۔اف ابھی تک نہا رہے ہیں اور میں کب سے انتظار کر رہی ہوں اور ساتھ ہی بالاج کے موبائل بجنے کی اواز انے لگی اگنور کر کے بلالاج کا بکھرا ہوا سامان اٹھانے لگی جس نے اتے ہی کپڑے نکالنے کے لیے سامان بکھیر دیا تھا بیڈ پر وہ پیکٹ پڑا تھا جو بالاج کے ہاتھ میں تھا سوچا کہ جا کر دیکھ لیں لیکن اس کے سرپرائز کہنے کا سوچ کر جھٹلا کر اپنے کام میں لگ گئی کافی دیر بعد موبائل بچ کر بند ہو گیا لیکن دوبارہ سے موبائل بجنے لگا اگے ہو کر اس کا والیوم بند کرنے کے لیے جیسے بریرہ نے قدم بڑھائیں لیکن سکرین پر شو ہوتی تصویر اور اس پر لکھا نام دیکھ کر ہاتھ وہیں رک گئے جو اس کا والیوم کم کرنے کے لیے موبائل کے پاس کیے تھے۔موبائل پر شو ہوتی اپنے بابا کی تصویر اور اس کے اوپر لکھا اکبر مامو دیکھ کر ۔بریرہ نے انسو بہاتے ہوئے موبائل اپنے ہاتھ میں پکڑا۔اتنے مہینوں بعد اپنے بابا کی تصویر دیکھ کر انسو خود بخود بہہ رہے تھے ۔ہاتھ میں پکڑا موبائل کو دوبارہ سے بچ کر دیکھ کر ہاتھ خود بخود گرین بٹن کی طرف چلا گیا کال اٹینڈ کرتے ہی والیوم ان پر رکھا جس میں سے اتی اپنے بابا کی اواز جو اسلام لے کر بالاج کو پکا رہے تھے۔انسو صاف کر کے اس سے پہلے کہ بریرہ کچھ بولتی واش روم سے نکلتے اور بریرہ کے ہاتھ میں اپنا موبائل دیکھ کر اس میں سے اتی اکبر مامو کی اواز سن کر تیزی سے بالاج نے اپنی قدم بریرہ کی طرف بڑھائے اور اس کے ہاتھ سے کھینچ کر موبائل دیوار میں مارا ۔ساتھ ہی دوسرے ہاتھ میں پکڑا ہوا ٹاول بیڈ پر پھینکا موبائل کے دیوار پر لگنے سے ہی ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا بالاج کو غصے میں دیکھ کر اور ڈر کر فورا سے روتے ہوئے نیچے کی طرف بیٹھتی چلی گئی۔چند سیکنڈ کے لیے تو بالاج کا دماغ ماؤف ہو گیا تھا۔اپنے گلے بالوں میں ہاتھ پھیرتے ہوئے گھٹنوں کے بل اس کے پاس بیٹھ کر ۔اپنا ہاتھ اگے بڑھا کر بریرہ کی ٹھوڈی اپنی ہاتھ میں پکڑی ۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on