لیڈیز کانسٹیبل کے جاتے ہی ابش نے کہا بیٹھو اور پاس رکھ پانی کا گلاس اس کی طرف بڑھایا جو لائٹ براؤن پینٹ اور ڈارک شرٹ پرمفرل کلے میں ڈالے گا چہرہ چھپائے کمرے میں داخل ہوئے لیکن چیئر پر بیٹھتی ہاتھ میں پکڑا مفل چھوڑ دیا اور ابش کا بڑھایا ہوا پانی کا گلاس اٹھا کر منہ کو لگایا۔پانی کا گلاس ٹیبل پر رکھتے ہی کہاں بھابھی میں۔ابش کا دل تو کیا کے فورا چپ کروا دے لیکن اس کو سننا چاہ رہی تھی کہ وہ وہاں کیسے۔بھابی ہم سچ میں ایسے نہیں ہیں ہمیں نہیں بتائی یہ کیوں اٹھا لائے ہیں انہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔غلط فہمی انہیں نہیں تمہیں ہوئی ہے جس جگہ سے تم ائی ہو نا وہاں شریک گھرانوں کی بیٹیاں نہیں۔نہیں بھابھی سچ میں ایسا کچھ نہیں ہے میں صرف ملنے گئی تھی۔بار بار ائیلہ کے انکار کرنے پر غصے میں ا کر ابش نے کہا شہر کے باقی سارے ہوٹلز کو اگ لگ گئی تھی جو تم بدنامی زمانہ ہوٹل میں گئی۔کیا تمہیں یقین ہے جس کے ساتھ تم گئی تھی صرف وہ ملنے کی نیت سے تمہیں لے کر گیا تھا۔نہیں بھابھی ایسا نہیں ہو سکتا وہ مجھ سے محبت کرتا ہے اپ غلط سمجھ رہی ہیں بس مجھے خدا کے لیے یہاں سے نکالیں اگر کسی کو خبر لگ گئی۔میڈیا اس بات کو بہت اچھال دے گی پلیز بھابھی روتے ہوئے کہا۔دوبارہ سے پانی کا گلاس اٹھا کر اس کے سامنے کیا اور اٹھ کر اس کے پاس ائی شاید کنعان کے ریلیشن کی وجہ سے یہ فیور اس کو دے رہی تھی خاموش ہو جاؤ تمہارا نام بھی نہیں ائے گا چلو اب گھر۔کیا سچ کہہ رہی ہیں بھابھی اور عامراپنی جان چھوٹ جانے کے باوجود ائلہ کا اس کا نام لینا ابش کے ماتھے پر بل پڑ گئے اگر تم میرے ساتھ جا رہی ہو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بھی چھوٹ جائے گاتمہارا نام اس کیس سے کیسے مٹانا ہے یہ میرے لیے مشکل ہو جائے گا اور اس کے تو ناممکن ہے میں کبھی نہیں مٹاؤں گی جو تمہیں وہاں لے کر جا سکتا ہے کچھ بھی کر سکتا تھا اگر تمہیں اپنی عزت پیاری ہےتو چلو ورنہ تم رہ سکتی ہو یہاں۔نہیں بھابی میں اپ کے ساتھ جاؤں گی۔۔۔
Lamha Ishq by Sara Rana Episode 26
