ماہیر نے کچھ پوچھے بغیر ابش کی انسٹرکشن پر عمل کرتے ہوئے بتایا کوئی نہیں ہے ساتھ طرف ہی دیکھ رہے ہیں اور شاید کال سن رہے ہیں۔ماہیر کی بات سن کر پیچھے سے اپنے بال پکڑ کر دائیں کندھے پر رکھ لیے بائیں کندھے پر ساڑی کا پہلو تھا۔ابش کے بال اگے کرنے پر اور پوچھنے پر نہ سمجھی کہ تاثرات لا کر پوچھا کیوں اپ کی پوچھ رہی ہیں۔کچھ نہیں ویسے ہی پوچھ رہی ہوں ماہیر کو ٹالنے کی کوشش کی ۔دیکھتے رہنا پیچھے کی طرف اگر کوئی اس کے ساتھ ا کر کھڑا ہوا مجھے فورا بتا دینا۔ماہیر کو پتہ تھا وہ نہیں بتائے گی اس لیے سر ہلا دیا ۔وہ جو ان دونوں کی طرف ہی دیکھ رہا تھا اور ابش کی طرف چہرہ کے شخص کو دیکھنے کی فل کوشش میں تھا اچانک سے ابش کے اپنا بال اگے کرنے پر اس کی نظر بیک پڑ گئی مدھم روشنی میں بھی اس کی برہنہ کمر نظر ا رہی تھی جس کو دیکھ کر ماتھے پہ بل پڑے بے شک وہ زیادہ نہیں تھا لیکن اتنا ڈیپ گلا پارٹی میں اس قابل قبول نہیں تھا ماتھے پر دبال ڈالتے ہوئے فورا سے قدم اس کی طرف بڑھائے جو شاید سامنے والے سے کچھ کہہ رہی تھی ۔ابش کے بالکل پیچھے لگ کے کھڑا ہو گیا تاکہ کسی اور کی نظر اس پر نہ پڑے اب میڈیا کی بھی پرواہ نہ رہی تھی۔ابش کے دائیں کندھے سے لگ کر کھڑے ہوتے ہی ابش کو کچھ کہنے کی بجائے سامنے کھڑے شخص کا پورا چہرہ دیکھا جس کے تجسس میں بالکل ان کے پیچھے کھڑا تھا لیکن سامنے کھڑے شخص کو دیکھ کر حیرانگی ہوئی جس سے ابش کر باتیں کر رہی تھی۔کنعان کو ابش کے پاس ا کر کھڑے ہوتا دیکھ کر ماہیر نے بھی تاثرات درست کر کر کہا السلام علیکم سر۔ماہیر کا اپنی طرف بڑھتا ہاتھ دیکھ کر ہاتھ بڑھا کر سلام لیا اور ابش کی طرف دیکھا جس کے چہرے کے تاثرات بالکل نارمل تھے۔ایک دم تو کنعان کے اپنے ساتھ ا کر کھڑے ہونے سے اس کا دل دھک سے رہ گیا۔لیکن جیسے ہی اس کو اپنے تھوڑا دائیں کندھے کی طرف محسوس کیا تھوڑا ریلیکس ہوئی ورنہ جس طرح وہ بالکل پیچھے ا کر کھڑا ہوا تھا اس کا سینہ کمر سے لگ رہا تھا۔کنعان کا اکھڑے لہجے میں سلام کا جواب دینے پر ابش نے کہا ماہیر تم جاؤ ائینہ سے ملو میں اپ کو جوائن کرتی ہوں تھوڑی دیر تک۔ماہیر کے سر ہلا کر جاتے کنعان نے ابش کا رخ اپنی طرف کیے بغیر کہا کیا ضرورت تھی اس طرح کا ڈریس پہننے کی ماتھے پر بال ڈالتے ہوئے کہا۔ابش نے بھی اپنی انکھیں سکیور کر کہا اسکیوز می کہ اپ مجھے کچھ پہننے کے لیے تمہاری اجازت کی ضرورت ہے۔سوالیہ نگاہوں سے دیکھتے ہوئے کنعان نے کہا کیا نہیں؟اس کے اس طرح کہنے پر لاجواب ہو گئی۔اس کو اگے سے کچھ نہ بولتے دیکھ کر اس کے دائیں کندھے سے بال اٹھا کر پیچھے کی طرف کی اگر اس طرح کی ڈریسنگ کر ہی لی تھی تو اسے کور رکھنا ہی بیٹر تھا دوبارہ ان بالوں کو اگے مت کیجئے گا فنکشن ختم ہونے تک اٹس ریکویسٹ میرے سامنے بے شک کر لیجئے گا لیکن احتیاط کر لیں تھوڑی اتنا تو میری مان سکتی ہیں۔ایک ہاتھ سے ابش کے بال پیچھے کرتے ہوئے ریکویسٹ کی اس کے بالوں کی نرمناہٹ اپنے ہاتھوں پر محسوس کر کے اور کندھے کے پاس سے اتی باڈی واش کی خوشبو میں گہرا سانس لے کر کہا۔اپنے کندھے پر کنعان کی گرم سانس محسوس کر کے فورا سے اس کے بازو پر ہاتھ رکھ کر دونوں کے درمیان فاصلہ بنایا کر کہا۔کیا کر رہے ہو کوئی دیکھ لے گا بے شک وہ دو ایک سائیڈ پر کھڑے تھے اور سائیڈ پر کم روشنی تھی لیکن کسی کی بھی نظر پڑ سکتی تھی۔ابش کی بات مارنے کا موڈ تو نہیں تھا لیکن اس کے بات کو سمجھتے ہوئے تھوڑا پیچھے ہٹ کر کھڑا ہو گیا اپ جانتی ہیں جو اپ کے ساتھ کھڑا تھا ائی مین ٹو سے ماہیر کو ۔سوالیہ نگاہوں سے دیکھتے ہوئے۔ابش کے ماہیر سے بات کرنے کے انداز سے پتہ تو لگ رہا تھا کہ وہ جانتی ہیں لیکن پھر بھی اسے کنفرم کرنے کی کوشش۔جی بہت اچھے سے اتنے اچھے سے اپ کو بھی نہیں جانتی شاید میں۔کنعان کو جتاتے ہوئے کہا۔مجھے تو اپ بچپن سے جانتی ہیں اور مجھ سے زیادہ کسی اور کو جاننے کا دعوی ہے سمجھ نہیں مجھے اس بات۔لیکن افسوس ابھی تک میں سمجھ نہیں سکی جسے میں بچپن سے جانتی تھی
Lamha Ishq by Sara Rana Episode 27
