رحیم کیا بات ہے.؟بڑے مالک معاف کر دیں۔کیا مطلب کیا ہو گیا ؟میری غلطی ہے بڑے مالک میری وجہ سے بی بی جی اب اس دنیا میں نہیں ۔کیسی کفر والی بات کر رہے ہو تمہاری وجہ سے کیا ہوا ہے۔نہ میں بی بی جی کو وہاں چھوڑ کے اتا اور نہ یہ سب کچھ ہوتا ۔”نہیں رحیم ایسا کچھ نہیں ہوا یہ اللہ کے کام ہیں اللہ کے فیصلے وہ وہ بہتر جانتا ہے کب کیسے کہاں کیا کرنا ہے “اس کی موت ایسے ہی لکھی تھی۔لیکن بابا بڑے مالک مجھے ساری زندگی یہ دکھ رہے گا کہ میں ان کو وہاں چھوڑ کر ایا تھا کالج تک نہیں۔”رحیم تم کیسے کالج تک چھوڑ اتے اسے اس کی موت اس جگہ پہ لکھی تھی خدا نے اس لیے تم اس کو وہاں اتار کرائے”ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوے۔بڑے مالک ۔،”کیا کر رہے ہو کھولو ان ہاتھوں کو میں جانتا ہوں تمہیں تم نے سالوں سے ہمارا نمک کھایا ہے تم ہمارے ساتھ ایسا کچھ نہیں کر سکتے کیا تم نہیں جانتے پیدائش اور موت کا وقت مقرر ہے جب لکھا ہوگا تب موت انی ہی انی ہے اس لیے اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے”, جی صاحب جی,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں تھوڑی دیر تک برینا کو یتیم خانے لے جانا۔اس نے وہاں بچوں کو پیسے وغیرہ اور کھلونے دینے ہیں ۔ایسے کیا دیکھ رہے ہو کیا نہیں جا سکتے؟نہیں مجھے لگا اب اپ اپنی بیٹی کو میرے ساتھ نہیں بھیجیں گے۔پھر وہی بات کر رہے ہو رحیم جس کی موت جیسے لکھی تھی نا ویسے ہو گئی تمہاری اس میں کوئی غلطی نہیں۔جی ٹھیک ہے صاحب میں لے جاؤں گا چھوٹی بی بی کو۔____________________________________۔۔۔۔۔دروازہ ناک کر کے وہ اندر داخل ہوااب تو میں نے ناشتہ بنا لیا ہے۔ لیکن رات کا ڈنر تم بناؤ گی ۔اس طرح نہیں چلے گا جو کہا ہے وہ کرنا ہوگا اس نے باری اواز میں کہا۔بریرہ سمجھ ارہی ہیں نا میں کیا کہہ رہا ہوں تمہیں۔وہ ڈر گئی تھی اس کی اواز سے کہ اچانک اواز اور شاید وہ غصے میں۔جی جی میں بنا لوں گی۔اچھی بات ہے بنا لینا کچن میں ہر چیز موجود ہے اب باہر سے کھانا نہیں ائے گا ۔گھر کا کام بھی تمہیں ہی دیکھنا پڑے گا میں گھر کو باہر سے تالا لگا کر جاؤں گا ۔گھر سے باہر نکلنے کی کوشش بھی نہ کرنا ۔یہ تمہارا شہر نہیں۔یہ کراچی ہے تمہارے گھر سے نکلتے ہی لوگ تمہیں کاٹ کھانے کو ائیں گے اس لیے ایسے کوئی کوشش بھی نہ کرنا ۔ویسے تو میں لاک کر کے جاؤں گا گیٹ۔کوئی ایسی حرکت بھی نہ کرنا کہ محلے میں کسی کو خبر ہو کہ اس گھر میں میرے علاوہ کوئی رہتا ہے۔اگئی سمجھ۔۔۔۔۔۔ججج جی “اللہ حافظ”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Lamha Ishq By Sara Rana Episode 5 online reading Classic Novel Saga
