Cousin Based Police Officer Based

Lamha Ishq By Sara Rana Episode 5 online reading Classic Novel Saga

پولیس اسٹیشن میں داخل ہوا تو سب کچھ ٹپ ٹاپ تھا.پورے پولیس اسٹیشن کے سٹاف نے سلوٹ کیا۔السلام علیکم !سر میں انسپیکٹر شاہ میر۔وعلیکم السلام!اے ایس پی بالاج راجپوتسر اس سائیڈ پہ ڈی ایس پی صاحب اپ کا انتظار کر رہے ہیں۔سر اندر موجود ہیں؟جی ا جائیں اپ کے کیبن میں ہی بیٹھے ہیں۔اندر داخل ہوتے ہوئے سلوٹ مار کرالسلام علیکم!سر میں اے ایس پی بلاچ راجپوت۔جی ائے۔وعلیکم السلام !میں جانتا ہوں بہت سنا ہے ۔اپ کے بارے میں اس لیے تو اپ کو ایک کریمینل کے ایرا میں ٹرانسفر کیا گیا ہے ۔جی سر۔بہت تعریفیں سنی ہیں اپ کی ۔او اپ کھڑے کیوں ہیں اپ کا ہی کیبن ہیں ۔میں تو صرف اپ کو کچھ فائل دینے کے لیے یہاں تھا بیٹھے ۔تھینکس سربالاج یہ کچھ امپورٹنٹ فائلز ہیں ۔ یہاں کے کریمینل لوگوں کے بارے میں جس پر اپ نے ورک کرنا ہے۔مجھے جلد سے جلد وہ اندر چاہیے۔”انشاءاللہ سر “یہاں پہلے بھی بہت سے لوگ ٹرانسفر ہوئے ہیں لیکن کام نہیں کیا گیا اپ کا ٹرانسفر اس لیے یہاں ہوا ہے کہ اپ کے پچھلی کارگردگی بہت بہتر ہے ۔جی سر۔اپ کو ان کو اندر کرنے کے لیے جس قسم کی بھی مدد کی ضرورت ہوگی وہ ملی گی۔اپ کا سینیئر ڈیپارٹمنٹ اپ کی مدد کرے گا۔اور جونیئر کو اپ کسی بھی قسم کی انسٹرکشن دے سکتے ہیں۔جی سر۔اپ کے ساتھ انسپیکٹر ، سب انسپیکٹر اور پورا ڈیپارٹمنٹ ہے کسی قسم کی بھی کوئی پرابلم ہو اب مجھے انفارم کریں گے اب سے علاقے کی ذمہ داری اپ کی ہے ۔جی سراپ کو یہاں گلی گلی میں یہاں کے سب سے بڑی کریمنل ظہیر بھائی کے بندے ملیں گے لیکن ظہیر نہیں ملے گا۔اور اپ کی سب سے بڑی ذمہ داری ہی یہی ہے ۔ظہیر بھائی اپ کے علاقہ میں ہو جلد سے جلد اس کی پہچان ابھی تک نہیں ہو پائی۔اواس کے بندے اس قدر ٹرین ہے۔ ایک الفاظ بھی نہیں بولتے اس کے بارے میں۔جی انشاءاللہ سر اپ کو جلد ہی اس بارے میں انفارم کیا جائے گا۔رزلٹ بہت جلد ملے گا۔مجھے یہی امید ہے اپ سےچلیں میں چلتا ہوں بیسٹ اف لک اینڈ ویلکم ٹو کراچی ۔شکریہ سر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *