Cousin Based Police Officer Based

Lamha Ishq By Sara Rana Episode 5 online reading Classic Novel Saga

وہ اپنے کیبن سے نکل کر پورے سٹاف سے ملا۔ہیلو سر میں انسپیکٹر شاہ ویر ۔لیکن تھوڑی دیر پہلے تو تم نے کہا تھا شاہ میر۔وہ سر میرا جڑوا بھائی ہے۔پورے سٹاف کے ہونٹوں پر پہ دبی دبی ہنسی تھی۔کانسٹیبل نے کہا سر سب ایسے ہی سمجھتے ہیں کہ یہ ایک ہی ہے لیکن یہ دو ہیں ۔اپ ساتھ رہنے لگ جائیں گے نا اپ کو فرق نظر ا جائے۔گا ۔ان دونوں میں پہلی نظر میں دیکھنے والا ان کو ایک ہی سمجھ لیتا ہے ۔وہ اچھا۔بائی دوے تم دونوں نے ایک ڈیپارٹمنٹ کیوں چوز کیا۔وہ سرجڑواں ہے نا تو بچپن سے ہی ایک دوسرے کی ضد کرنے کی عادت تھی ۔شاہ میر کو پولیس ڈیپارٹمنٹ پسند تھا اس لیے۔اور تمہیں کیا پسند ہے؟سر مجھے چائے پسند ہے۔اس بات پر پھر سے پورے ڈیپارٹمنٹ کے ہونٹوں پر ہنسی تھیجس کو سینیئر سر کو دیکھ کر دبا دی گئی ۔تو پھر تم نے چائے کا ڈھابہ کیوں نہیں کھولا ۔سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے ۔ سر اپ بھی کیسی بات کرتے ہیں۔ “اتنا پڑھ لکھ کر میں چائے کا ڈابہ کھول لیتا. “”وہ تو اپ نے پسند پوچھی تھی اس لیے میں نے کہہ دیا چائے پسند ہے “او اچھا اچھا چلو کام پہ لوگو سارے میں بھی فائل سٹڈی کر لوں۔جی سر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔_________________________________________

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *