Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 6

دل تو نہیں تھا کہ کھانا بنایا جائے ۔
لیکن غصہ یاد کر کے فورا سے اٹھ گئی۔
کہ ا کر پھر سے وہ کچھ پھر نہ کہہ۔
اس سے بہتر ہے کہ کھانا بنا ہی لو کھانا بنانے سے پہلے اپنی حالت ہی ٹھیک کر لوں۔
پتہ نہیں کب سے یہ کپڑے پہنے ہیں یہ کپڑے تو وہاں موجود اماں نے پہنائے تھے۔
اب خود سے الجھن ہو رہی ہے تھی۔
نیچے والے پورشن میں ا کر بالاج کا کمرہ چیک کیا اس نے اپنی کپڑوں کی الماری خود سیٹ کر لی ۔
پہلے الماری کھول کر کوئی اپنے لیے کپڑے دیکھے۔
سارے کپڑے اگے پیچھے کر کے ایک بلیک ٹروزر اور سفید شرٹ نکال کر دیکھی۔
بازو لیس تھے ہاں یہ کچھ بیٹر ہے میرے پہننے کے لیے یہ پہن لیتی ہوں۔
اپنے یہ والے کپڑے دو دیتی ہوں پھر کچن میں جاؤں گی ۔
میرے تو واش روم میں کوئی چیز نہیں ہے اسے باتھ روم میں شاور لے لیتی ہوں ادھے گھنٹے بعد شاور لے کر نکلی اور کپڑے بھی واش کر لیے تھے ساتھ ہی ڈرائیر بی کر لیے۔
اب ان کو کہاں خشک کروں روم میں ہی ڈال دیتی ہوں باہر تو جا نہیں سکتی۔
پنکھا چلا دیتی ہوں خشک ہو جائیں گے جب تک میں کھانا بناؤں گی پھر چینج کر لوں گی۔
کچن میں جا کر دیکھا سب کچھ موجود تھا چکن مٹن سب کچھ تھا اب سمجھ نہیں ارہی کیا بناؤں کیا بناؤں ایسا کرتی ہوں بریانی بنا لیتی ہوں سامان تو ہے۔
اس سب کے چکر میں بھوک لگی ۔
صبح خود تو کھانا کھا لیا۔
مجھے پوچھا ہی نہیں اللہ پوچھے گا جب میں چلی جاؤں گی نا بابا کو بتاؤں گی سب کو بتاؤں گی دیکھنا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on