Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 6


گھر میں داخل ہوا۔
گاڑی پارک کر کے دروازہ ارام سے کھولا کہیں ڈر ہی نہ جائے۔
گھر میں داخل ہوتے ہوئے کچن سے اواز ارہی تھی۔
اور شکر ہے نکلی ہے کمرے سے امید تو نہیں تھی۔
ضدی لڑکی سے کہ کچھ کرے گی کچن میں داخل ہوا شاید اس نے کچھ محسوس نہیں کیا کہ کوئی ایا ہے۔
اپنا کام کررہی تھی۔
کچن اوپن
سب کچھ نظر اتا ہے۔
تھوڑا اگے ہو کر کچن کی طرف دیکھنے لگا کیا کر رہی ہے ۔
جب غور سے دیکھا۔
او تو یہ میرے کپڑوں میں اچانک ہی اس نے ٹی شرٹ اٹھا کر شاید انکھ میں کچھ چلا گیا تھا صاف کرنے کی کوشش کی ٹی شرٹ اٹھاتے ہی پیچھے سے ساری کمر اس کے سامنے تھی کمر کے درمیان کالا تل تو اتنی دور سے بھی صاف نظر ا رہا تھا ۔
صاف کمر پر کالا تل دل کی دھڑکنیں تیز کر گیا اس نے شرٹ چھوڑ دی شاید انکھ میں جو تھا وہ صاف ہو گیا اور بالوں کا جوڑا بنایا ہوا تھا اور دو سے ہی پتہ لگ رہا تھا بال گیلے ہیں جن کو ایک چھوٹے سے کیچڑ میں باندھا گیا تھا۔
وہ انہی قدموں سے پیچھے ہو گیا باہر اتے ہیں گاڑی سٹارٹ کی دوبارہ گھر سے نکل گیا یہ کیا ہو رہا ہے۔
میں کیوں سوچ رہا ہوں انکھیں بند کر کے اس خیال کو جھٹکنے کی کوشش کی ۔
لیکن انکھیں بند کرتے ہی دوبارہ سے وہ سب کچھ سامنے اس کی کمر وہ تل اف یہ کیا ہو رہا ہے۔
میں کیا سوچ رہا ہوں وہ میرے سینے تک بھی نہیں اتی ۔
میں اس لڑکی ۔
اتنی چھوٹی ہے۔ میں اس کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔
لیکن ساتھ ہی دل نے کہا وہ بیوی ہے۔
اب تم سارے حق رکھتے ہو تم اس پر۔
نہیں وہ بدلہ لینے کے لیے میری زندگی میں ائی ہے۔
اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
دل نے کہا اب وہی سب کچھ ہے انکھیں بند کرتے ہوئے اس کا چہرہ انکھوں کے سامنے اگیا خود بخود اس کا خیال ذہن میں ا رہا تھا ۔
مجھے لگتا تھا اس کی انکھیں اور بال قاتل ہیں لیکن وہ تل
اف یہ کیا سوچ رہا ہوں میں گھر سے باہر کیوں اف اب یاد ایا گھبرا کر وہ باہر نکل ایا تھا۔گھر سے ۔
اب کیا کروں ۔
شاپنگ کر لیتا ہوں میرے کپڑے استعمال کر رہی ہے۔
یہی بہتر رہے گا گاڑی کے میپ پہ لوکیشن سیٹ کی مال کی
مال میں انٹر ہوتے ہی لیڈیز شاپنگ کی طرف دھیان
کیا کہ کیا لوں اس کے لیے۔
ایک بوتیک میں اینٹر ہوتے ہی سیل گرل۔
سر کیا چاہیے ہاؤ کین ہیلپ یو ۔؟
نہیں میں خود دیکھ لوں گا چند ڈریس ادھر ادھر کر کے دیکھیں کچھ اچھا نہیں لگ رہا تھا جو اس پہ سوٹ کرے ایک دو سوٹ نکالے اس لائن سے دیکھے اور سیل گرل کو بلا کر کہا یہ بہت کھلے ہیں۔
سر یہ میڈیم سائز ہے۔
اپ کو اس میں سمال سائز بھی مل جائے گا اپ پسند کریں ہمارے پاس ہر سائز میں اویلیبل ہے۔
ٹھیک ہے
کوئی 10 12 ڈریس اسی بوتیک سے پسند کر کے کاؤنٹر پہ رکھے اور سائز کا کہا ۔
جی سر ہم کر دیتے ہیں۔
کپڑوں کی پیمنٹ کر کے جوتوں کی شاپ کی طرف چل دیا ۔
دو تین جوتے پسند کر کے اس کی پیمنٹ کی۔
سامنے بک شاپ نظر ائے بک شاپ سے کچھ ناول اور ڈائجسٹ خریدے اس کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں ایا کیا لوں بس کافی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on