ساری رات نیند نہیں ائی ۔
اس کی باتیں سوچتے ہوئے عجیب سی بے چینی اور گھبراہٹ۔
فل ریڈی ہو کے یونیفارم میں وہ نیچے ایا تو کچن سے اواز ارہی تھی۔
جیسے ہی ڈائننگ ٹیبل پہ بیٹھا اس نے ناشتہ لا کر اگے رکھ دیا۔۔
ناشتہ رکھتے ہی دوبارہ کچن کی طرف مڑ گئی۔
ایک نظر اپنے سامنے املیٹ اور بریڈ کی طرف دیکھا اور دوسری اس کی طرف۔
رات جو ڈریس ائے تھے ان میں سے ایک پہنا ہوا تھا بالکل اس کے سائز کے مطابق تھے۔
فنگر اس کا بالکل ٹھیک تھا 18 سال کی لڑکی کے مطابق لیکن قد ۔۔
قد سے مار کھا گئی تھوڑا سا چھوٹا ہ
اور بال اتنے بڑے جو گھٹنوں تک اتے ہیں اور زیادہ کلر فیئر نہیں سکن کا لیکن فیچر اٹریکٹ کرتے ہیں یہ اس کے اور انکھوں کا کلر کا براؤن اور بڑی ائی لیشز دیکھنے والے کو لگتا ہے نقلی لگائی ہیں۔
جس میں ہر وقت کاجل رہتا تھا لیکن اب نہیں ۔
دیکھتے ہی یہ خیال سب سے پہلے ایا کہ اب ان انکھوں میں کاجل نہیں ہے۔
ہاں اتے ہوئے لے کر اؤں گا اف یہ کیا سوچ رہا ہوں میں کیوں سوچ رہا ہوں اسے میرا دماغ پاگل ہو گیا ہے۔
ناشتہ کر کے اٹھتے ہوئے۔
کسی چیز کی ضرورت ہے بتا دو میں اتے ہوئے لے اؤں گا۔
خاموش انکھوں سے شکوہ کرتی انکھوں سے اس کی طرف دیکھا پھر بعد میں گردن ہلا دی ٹھیک ہے ۔ “اللہ حافظ”.
گاڑی میں بیٹھ کے تک خیال ایا ۔
وہ بولی نہیں اج میرے ساتھ ایک الفاظ بھی نہیں۔
پہلے ناشتہ رکھ دیا اب انکار کرنے کے لیے گردن ہلا دی ناراض ہیں۔
مجھ سے جی یہ کیا ہو رہا ہے میں نے تو اپنا بدلہ پورا کر لیا اب تو جو مرضی کرے مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں ۔
گیٹ سے گاڑی باہر نکالتے ہی دوبارہ گاڑی سے نکل کر گیٹ بند کیا۔
تو ساتھ والے گھر کا دروازہ بھی کھلا جس میں سے ایک شخص ویل چیئر پر باہر نکلا اور اگے بڑھ کر اسلام لیا ۔
السلام علیکم!
میں ظہیر اقبال اپ کا ہمسایہ
وعلیکم السلام !
میں اے ایس پی بالاج
جی میں نے دیکھا اپ پرسوں ہی شوٹ ہوئے ہیں نا یہاں۔
جی ۔
کیا نزدیک ہی پوسٹنگ ہوئی ہے۔
جی اسی علاقے کے تھانے کا انچارج ہوں میں ۔
کہاں سے ائے ہیں ؟
گجرانوالہ سے ۔
وہ اچھا بھلوانوں کے شہر سے اور پلوان بھی ۔
ہا ہا
ان کی یہ بات سن کر کہکا لگایا ۔
جی ایسے ہی سمجھ لیں ۔
نہیں سچ کہہ رہا ہوں اچھی خاصی باڈی ہے ۔ پوری باڈی ہے ورنہ پولیس والوں کا تو پیٹ نکلا ہوتا ہے۔
می بی فیوچر میں ہو جائے ایسا۔۔
لیکن ابھی تو سٹارٹ ہے ہو بھی سکتا ہے یہ ۔
ویسے اپ کیا کرتے ہیں ؟
صبح کے وقت تو میں فری ہوتا ہوں اور شام کے وقت اکیڈمی چلاتا ہوں۔
ااپ یہ وی چیئر پہ؟
شروع سے نہیں تھا بٹ اللہ کی کرنی ہے ایک ایکسیڈنٹ کی وجہ سے.
او اچھا چلیں میں چلتا ہوں اسٹیشن جانا ہے مجھے پھر ملاقات ہوگی ۔
جی جی ضرور۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے