زبان دانتوں میں دبا کر فورا ہی کہیں سن تو نہیں لیا دل میں سوچا۔ ۔۔۔۔۔نہیں میں نے نہیں کچھ کہا میں کیا کہہ سکتی ہوں۔ سر ہلا کر بات کی نفی ایسے کی جیسے کبھی کچھ کہا ہی نہ ہو ۔۔۔میں فریش ہو کر اتا ہوں ایسے ہی بنا لو روٹی ضرورت نہیں ہے گول کرنے کی۔۔سچ میں اتنی دیر لگتی تھی ۔ فورا سے فیس کے کیوٹ ایکسپریشن بناتے ہوئے کہا۔ ۔۔مسکراتے ہوئے کمرے کی طرف قدم بڑھائے۔۔روم کی طرف جاتے ہوئے جتنی معصوم دکھتی ہے ہے اتنی ہے نہیں پیچھے پتہ نہیں کیا کیا سوچتی ہوگی میرے بارے میں۔۔فریش ہونے تک ہونٹوں پر ہنسی رہی پاگل لڑکی میرے ڈر سے کیا کیا کرتی رہی ہے جب روٹی دیکھی دوبارہ سے ہسی کو ہونٹوں میں دوبارہ۔۔اس کے ہونٹوں پر ہنسی کو مچلتی ہوئے دیکھ کر فورا ۔انگلی اٹھا کر کہا۔ ۔۔دیکھا اس لیے میں گول کرتی تھی اپ ہنس رہے ہیں اب میری روٹی پر ۔۔نہیں ویسے ہی مجھے کوئی بات یاد اگئی تھی۔۔۔نہیں اپ جھوٹ بول رہے ہیں میری روٹی کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے ہیں۔۔نہیں اچھی بنی ہے تمہیں وہم ہے میں کوئی اور بات سوچ رہا تھا میں۔۔۔۔اپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں ۔۔نہیں بابا کچھ