Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 9

ڈنر کے بعد وہ ٹی وی لاؤنج میں بیٹھا چینل سرچ کر رہا تھا جب اواز دی بالاج۔۔پہلے تو وہم لگا کے اس نے اواز دی ہوگی لیکن دوبارہ بلانے پر اس کی طرف دیکھا ۔۔بالاجاس کی طرف دیکھ کر کہا۔۔جی ۔۔۔ساتھ ہی ائی برو سے سوالیہ اشارہ کیا ۔۔جی بولو کیا ہے ؟ تھوڑا حیرانگی سے پوچھا کیونکہ زیادہ اتر خود بات کرتا ہے وہ صرف جواب دیتی تھی ۔۔۔مجھے کچھ سامان چاہیے تھا ہاتھ مسلتے ہوئے۔۔۔بتا دو یا لکھ دو میں کل لے اؤں گا ۔۔۔ تھوڑا حیرانگی سے اس کی طرف دیکھا یہ شاید پہلی فرمائش تھی اس کینہیں ضروری سامان چاہیے تھا میں خود لینا چاہ رہی ہوں میں اپنی شاپنگ خود کروں گی۔۔۔اس کے بعد سنتے ہی فورا سے کہا۔ تم مجھے بتا دو میں لے اؤں گا ۔۔اس کے بار بار اصرار کرنے وہ روح دھونے کو تھی سمجھ نہیں ارہا تھا کیسے سمجھائے اسے۔پلیز میں خود جاؤں گی اپ مجھے اپنے ساتھ ہی لے جائیں ۔۔۔ٹی وی کا ریموٹ چھوڑ کر اپنا رخ پورا اس کی طرف کر دیا جو کسی بھی وقت رونے کو تیار بیٹھی تھی فورا ہی سنجیدہ ہو کر پوچھا ۔۔۔ایسا کیا چاہیے جو تم مجھے نہیں بتا سکتی؟؟؟اج پورے 22 دن ہو گئے تھے کراچی ائے ہوئے اج وہ بیٹھ کر پراپر بات کر رہی تھی بتاتے ہوئے شرم ارہی تھی منہ نیچے جھکایا پلیز میں مجھے ضرور سامان چاہیے جانا ہے مجھے بس انسو کی کمی تھی اس کی اواز میں لڑکھڑاہٹ تھی۔۔اوکے رونا مت چلو شال لے اؤ اپنی چلتے ہیں۔۔۔بس میں ابھی لے کر ائی۔۔چند سیکنڈ میں وہ کمرے سے شال لے ائی وہ ہی شال تھی جو اتے ہوئے لی ہوئی تھی جسے اپنا پورا چہرہ کور کر کے وہ گاڑی میں بیٹھی گیٹ سے گاڑی باہر نکالتے ہی گیٹ لاک کیا اور روڈ پر گاڑی ڈالنے کے بعد بتاؤ تو صحیح کیا لینا ہے تاکہ اس کے مطابق میں تمہیں مال لے کر جاؤں۔۔۔بالاج وہ اپنے ہاتھ چادر کے نیچے کر کر مسلتے ہوئے اس کو جواب دینے کی کوشش کی جس کا بار بار صرف ایک ہی سوال تھا کہ ایسا کیا چاہیے جو بتایا نہیں جا رہا۔۔۔کیا وہ اگے بھی تو بولو ۔۔۔نہ سمجھی کی تاثرات لا کر اس کی ۔ دیکھاپلیز اپ سمجھے نا۔کیا سمجھو مجھے تم بتاؤ گی تو پتہ لگے گا نا۔ دونوں ائی برو کو ساتھ ملا کر اس کی طرف دیکھتے ہوئے کہااپنے ہاتھوں کو مسلتے ہوئے۔ بہت دیمی سی اواز میں کہا لیڈیز کی۔۔لیڈیز کی پرسنل چیزیں اٹک اٹک کر جواب دیا۔پہلے تو ڈرائیو کرتے ہوئے اس کی طرف دیکھا لیکن بعد میں جب سمجھ ائی تو نیچے والا ہونٹ دانتوں میں دبا کر کہا۔۔او اچھابتاتے ساتھ چہرہ دوسری دفعہ کر لیا پہلے بھی شال تھی چہرے پر لیکن اب تو بالکل ونڈو کی طرف کر لیا۔۔شاپنگ مال کے سامنے کار روکتے ہوئے اس کی طرف جھک کر کہا مجھے یاد نہیں رہا میں سمجھا بہت چھوٹی ہو تم ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہوگی لیکن تم تو بڑی ہو چلو اج تم خود کر لو نیکسٹ ٹائم میں کر دوں گا یہ شاپنگ بھی تمہاری ۔۔۔اف اس کی باتیں سن کر دل کر رہا تھا پانی میں ڈوب جاؤں یا نظروں کے سامنے سے غائب ہو جاؤں کسی طرح۔۔۔خود بھی کہہ کر گاڑی سے نکل کر اس کی سائیڈ کا دروازہ کھولا اور ہاتھ دیا۔۔ذرا جھجکتے ہوئے ہاتھ پر ہاتھ رکھ دیا۔چلو ایک ہاتھ سے اس نے اپنی شال پکڑی ہوئی تھی جو چہرے کے اگے تھی مال کے سیکنڈ فلور پر جا کر جیسے ہی بالاج نے لیڈیز شاپ کی طرف قدم بڑھائے اس نے فورا سے کہا ۔۔ ساتھ ہی اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ سے چھڑوانے کی کوشش کیاپ باہر رکیں میں خود لے اؤں گی۔۔کیوں میں اندر نہیں ا سکتا۔۔پلیز اپ باہر ہی رہنا ۔اچھا یہ لو کارڈ پیمنٹ کے لیے میں باہر ہی ہوں ۔ٹھیک ہے۔شاپ کے باہر ایک سائیڈ پہ کھڑا ہو گیا موبائل یوز کرنے لگا وہ چند سیکنڈ کے اندر شاپ میں غائب ہو گئے۔۔۔۔۔گلاس د ڈور سے وہ اندر نظر ارہی تھی لیکن خود بخود انکھیں جھکا لی لوگ کیا سمجھیں گے لیڈیز کی پرسنل شاپ کو سامنے کھڑا دیکھ رہا ہے۔۔۔ہونٹوں پر ایک ہنسی تھیشاپ کے اندر داخل ہو کر کریڈٹ کارڈ والا ہاتھ سینے پر رکھ لیا دل کی دھڑکنیں اس قدر تیز تھی اتنی شرم ارہی تھی پہلی دفعہ شاپ میں ائی اپنے پرسنل چیزیں لینے کے لیے وہ بھی کس کے ساتھ اف کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔سیل گرل ۔جی میم کیا چاہیے اپ کو۔۔اپنی ضرورت کی ساری چیزیں بتا کر ان کو پیک کروایا 15 منٹ لگ گئے پیمنٹ کرنے کے لیے جب کاؤنٹر کی طرف گئی کریڈٹ کارڈ دیا سوری میں ہماری کریڈٹ کارڈ مشین میں کوئی پرابلم ہے اپ کیش پے کر سکتی ہیں کارڈ سے نہیں ۔اللہ جی کیا مصیبت ہے اس مشین کو بھی اج ہی خراب ہونا تھا اب پیسے کہاں سے دوں۔میم کیا اپ اکیلی ہیں۔ ؟نہیں میرے ہسبینڈ ہیں ساتھ باہر ہیں۔وہ میں سر کو اندر بلا لیتی ہوں۔ ؟نہیں نہیں رہنے دو میں خود لے اتی ہوں۔اف اب پھر باہر جانا پڑے گا پہلے اس قدر شرم ا رہی ہے سامان ادھر ہے۔میں پیمنٹ لے کر اتی ہوں۔شاپ میں اس لیے نہیں بلایا اس قدر بیہودہ نائٹ ڈریس وغیرہ پڑی ہوئی تھی۔وہ پرسنل چیزیں وہ شاپ میں ائے گا اف نو نو۔۔۔شاپ سے نکلتے ہوئے اس چہرہ دوسری طرف تھا فرسٹ فلور کی طرف۔ پاس جا کر اواز دی بالاجچلو چلیں ہو گیا شاپنگ بیگ کدھر ہے؟ بالاج نے اسے خالی ہاتھ دیکھ کر فورا سے پوچھا جو تقریبا 20 منٹ لگا کر ائی تھی اور خالی ہاتھ ۔۔نہیں وہ۔۔کیا مطلب تم تب سے کیا کر رہی تھی شاپنگ نہیں کی تم نے لڑکی کیا کرتی ہو۔۔۔اب میری سنیں گے تو ہی بتاؤں گی نا وہ ان کی کریڈٹ مشین میں کوئی پرابلم ہے کیش۔۔۔ اس نے تیزی سے کہا تاکہ وہ کوئی اور بات نہ شروع کر دےوہ اچھا یہ لو وائلٹ جتنے چاہیے اور پیمنٹ کر دو ا جاؤ جلدی ۔۔۔جی ۔پیمنٹ کر کے دو شاپنگ بیگ لے کر شاپ سے باہر اگے یہ لیں اپ کا وائلٹ۔ وائلٹ لیتے ہی اس کے ہاتھ سے فورا شاپنگ بیگ پکڑ لیے تھوڑا ہچکچاتے ہوئے دونوں شاپنگ بیگ اس کو پکڑا دیےا جاؤ تمہاری کپڑے لیں شاپنگ کریں ۔نہیں ضرورت نہیں ہے میرے پاس ہے۔یہ بھی کام ا جائیں گے وہ میری پسند گئے تھے اب تم اپنی پسند سے لے لوہر چیز اس کی پسند کی لے کر تقریبا دو گھنٹے مال میں گزار کر واپسی کا راستہ لیا ۔۔۔بھوک لگی ہے کچھ کھاؤ گی؟؟نہیں کچھ بھی نہیں بھوک نہیں ہے مجھے۔۔وہ شاپنگ کرتے ہوئے تھک گئی تھی ائی تو چند چیزیں لینے تھی لیکن پتہ نہیں بالاج نے کیا کیا خرید دیا تھا اس کے لیے۔۔ کھانے کے لیے بار بار اصرار کرنے پر اس نے کہاائس کریم ٹھیک ہے۔ ائس کریم پالر سے ائس کریم لے کر گاڑی میں دی اسےاس کا فیورٹ فلیور تھا چاکلیٹ۔۔اپ نے پوچھا تو تھا نہیں میرا فیورٹ فلیور ۔مجھے پتہ تھا۔اچھا۔ ایک لفظ جواب دیاشکر ہے دوبارہ کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی اس اتنی شرم ارہی تھی مجھے کوئی سوچ ہی نہیں سکتا ۔۔گھر میں داخل ہوتے ہوئے بالاج نے کہاکوئی چیز رہ تو نہیں گئی دوبارہ دیکھ لو ۔۔نہیں جو چاہیے تھا میں نے لے لیا۔۔اوکے گڈ نائٹرات کو سونے سے پہلے اپنا سامان الماری میں رکھ دیا اور سامان دیکھتے ہوئے بار بار وہ بات یاد ارہی تھی جو گاڑی میں کہی تھی کتنے بدتمیز ہیں بالاج ایسے کون کہتا ہے۔ ۔۔۔۔.

………..

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on