لنچ بریک پر افس سے نکلا اور صبح بیکنگ کے سامان کی لسٹ جو دی تھی ۔وہ خرید گھر کی طرف گاڑی کا رخ کیا۔اور ساتھ ہی فون پر بات کرتے ہوئے۔بابا میں اتنی جلدی کیسے ا سکتا ہوں ابھی تو ایک مہینہ ہوا ہے جانتے تو ہیں سالوں سالوں چھٹی نہیں ملتی اور اپ اتنی جلدی چھٹی کی بات کر رہے ہیں۔میں لگاؤں گا انشاءاللہ چکر جلد ہی چلو ٹھیک ہے۔جیسے تمہیں ٹھیک لگے بعد میں بات ہوتی ہے اللہ حافظ فی امان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔کچن میں داخل ہوا وہ سٹول رکھ کر اوپر کیبن سے کوئی چیز نکال رہی تھی اف سے ہی کہتا ہے کعنال پدی ہے یہ ایک کیبن تک تو ہاتھ جاتا ہے نہیں اور باتیں کروں میڈم سے سٹول پہ پاؤں بھی اوپر کو اٹھائے ہوئے تھے کہیں گر نہ جائے اس ڈر سے فورا اس کو اواز دی بریرہ۔اواز سے اچانک ڈر کے جو اوپر جار اٹھا رہی تھی وہ اپنے اوپر گرا دیا چہرہ اوپر کو کیا تھا اس لیے جو چیز تھی وہ گردن اور سینے پر گری جار کا کور خود بخود کھل گیاجار گرنے پر کچھ سمجھ نہیں ائی کیا ری ایکشن دے ۔لیکن اس کی چیخوں سے ہوش میں ایا یہ کیا کر لیا پاگل لڑکیبہت جلن ہو رہی ہے۔۔یہ کیا پاس انے پر پتہ لگا وہ مرچوں کا جار تھا جو اپنے اوپر گرا لیا اف اپ کی وجہ سے ہوا ہے یہ۔۔یہاں پانی گراؤ اسے صاف کروگلے سے دوپٹہ اتار کر مرچیں صاف کرنے کی کوشش کی اور جو گردن پر لگی ہوئی تھی وہ بھی صاف کی لیکن اب بھی جلن ہو رہی تھی پانی سے کم ہو جائے گی ادھر اؤ نیچے اپنے روم کی طرف لے کر گیاواش روم میں جا کر ہینڈ شاور ان کیا اور گردن پر پانی ڈالا اب اتنی جلن ہو رہی ہے اپ نے ڈرا دیا ساری مرچیں میرے اوپر گر گئی دیکھیں اتنی جلن ہو رہی ہے۔۔۔ بے شک بہت جلن ہو رہی تھی لیکن زبان بھی ساتھ صفائی سے ہی چل رہی تھیکر تو رہا ہوں صاف اب۔پانی گرنے سے سارے کپڑے گیلے ہو گئے جب اس نے اپنی حالت دیکھیں تو خود بخود شرمندہ ہو گئی میں کر لوں گی ۔اب بیٹری فل کر رہی ہو زیادہ جلن تو نہیں ہو رہی اگر ہو رہی ہے تو ائس لگا لو کم ہو جائے گی۔۔۔نہیں ٹھیک ہے اب اس کے چہرے کی طرف دیکھا چہرہ بالکل سرخ ہو چکا تھا جلن اور شرمندگی سے اس حالت میں دوپٹے کے بغیر کھڑے ہونے سے شرم ا رہی تھی۔۔۔ہاتھ پکڑ کر واش روم سے باہر لے ایا ۔۔۔سچ میں بیٹر فل کر رہی ہو کہ ڈاکٹر کے پاس چلیں؟؟؟اس کی ضرورت نہیں ہے کپڑے گیلے ہونے سے سارا سینہ نمایا ہو رہا تھا گردن ساری سرخ ہو چکی تھی جلد سے جلد سامنے سے ہٹنا چاہ رہی تھی ۔۔۔میں کپڑے چینج کر لوں۔نہیں۔۔ بالاج اج نے فورا سے کہاکیا مطلب میں کپڑے گلے ہو گئے ہیں میں چینج کر لوں۔۔میرا مطلب ہے کوئی شرٹ پہنا لوز سی بلکہ ٹھہرو میں اپنی لیتا ہوں۔۔نہیں میں اپنی ہی پہنوں گی۔۔۔تمہارے سارے کپڑے فٹنگ والے ہیں جلن ہوگی تمہیں کوئی لوسی شرٹ پہن لو میری تحمل سے سمجھانے والے انداز میں کہا۔ ۔۔۔بریرہ کو صدمے میں ہی چھوڑ کر اپنی وار ڈرا اسے اپنی شرٹ نکال کر دی۔۔۔ پہن لو ساتھ نہیں لگے گی۔اور جلن کم ہوگیہاتھ سے شرٹ پکڑ کر کر جلدی روم سے نکلنے کی کوشش کی اس چکروں میں دروازہ سے ٹکرا گئی۔۔کیا ہو گیا ہے ارام سے ٹھیک ہو لگی تو نہیں۔۔۔تیزی سے اس کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے کہا۔ ۔۔نہیں میں ٹھیک ہوں۔اس کے روم سے جانے کے بعد چہرے پہ ہاتھ پھیرا جیسے جو محسوس کر رہا تھا وہ ختم کرنے کی کوشش کی پتہ نہیں جو میں محسوس کر رہا ہوں وہ کرتی بھی ہے کہ نہیں یہ عجیب سے احساسات۔۔۔اپنے کپڑے بھی گیلے ہو گئے چینج کر کے جانا پڑے گا جب وہ کپڑے چینج کر کے باہر نکلا سیڑھیوں سے نیچے ا رہی تھی۔۔۔۔۔سفید شرٹ کے ساتھ پٹیالہ شلوار پہنی تھی اور ساتھ دوپٹہ تھا ایک کندھے پر کبھی سوچا نہیں تھا شرٹ کے ساتھ پٹیالہ اتنی اچھی لگ سکتی ہے اس کو دیکھ کر اس کو مسکراہٹ ہونٹوں پر ا گئی ۔۔۔۔۔اپ مجھے دیکھ کر ہنس رہے ہیں نا اپ نے ہی دی تھی یہ شرٹ میں اپنی شرٹ پہن لوں گی جلدی سے یہ کہہ کر واپس جانے کی کوشش کی اگے بڑھ کر فورا سے ہاتھ پکڑا نہیں میں کوئی اور بات سوچ رہا تھا بے شک جلد پر بہت جلن ہو رہی تھی لیکن دماغ بھی اتنی ہی تیزی سے چل رہا تھا ۔۔۔یہ دوپٹہ بھی اتار دو کہتے ہوئے کندھے سے دوپٹہ اتار دیا۔۔۔۔۔کوئی نہیں ہے گھر پر تم ہی ہو گی دوپٹہ ساتھ لگے گا تو جلن ہوگی اس لیے کہہ رہا ہوں اتنی شرمندگی ہوئی اتنی لو شرٹ اور ساری گردن نظر ارہی تھی اور پاس دوپٹہ نہیںوہ میں سامان لے کر ایا تھا جو صبح لسٹ بالاج کی بات پوری ہونے سے پہلے فورا سے کہا پتہ نہیں جیسے کوئی قیمتی خزانہ مل گیا ہو باڈی واش سے جسم دھونے سے جلن کچھ حد تک کم ہو گئی تھی لیکن ابھی بھی جلن محسوس ہو رہی تھی لیکن اپنے سامان انے کی خوشی کچھ زیادہ ہی تھی کہ اس کی بات بھی پوری ہونے نہیں دی سچ میں اپ میرا سامان لے ائے بیکنگ کا ۔۔۔ہاں لیکن کوئی ضرورت نہیں ہے اج کھانا بنانے کی۔۔۔تو پھر۔۔۔بریرہ کی بات پوری ہونے سے پہلے کہامیں باہر سے لے اؤں گا کچن میں جاؤ گی چولہے کی ہیٹ سے دوبارہ سے جلن ہونے لگے گی نیک پر۔۔نہیں میں بنا لوں گی ۔مان بھی لیا کرو ایک بار کہنے سے میں نے منع کر دیا ہے میں لے اؤں گا اگر ابھی بھی بھوک لگی ہے بتا دو کچھ ارڈر کر دیتا ہوں ۔۔۔نہیں کچھ بھی نہیں چاہیے چلو ٹھیک ہے چلتا ہوں رات کو اتے ہوئے میں کھانا لے اؤں گا اور ہاں بتا دو کیا کھانا ہے۔۔۔کچھ بھی جو آپ لے ائیں گے۔۔ٹھیک ہے اپنا خیال رکھنا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔