Uncategorized

Listen My Love by ZK Episode 2

وہ تھوڑی دور جاکہ رکی اور اس لڑکے کو گھورتے ہوۓ پوچھنے لگی .. 

کیوں رو رہے ہو اسطرح ایسا لگتا ہے ابھی ابھی بریک اپ ہوا ہے تمہارا … اب بولو بھی یا یونہی کھڑے رہو گے سارا دن نہیں ہے میرے پاس تمہارے لیے _ 
میں نے آپکو ایک بات نہیں بتائ – اس نے کچھ جھجھکتے ہوۓ کہا _ 
کیا مطلب کون سی بات _ دیکھو مجھے ساری بات بتاؤ ورنہ سر کھول کے رکھ دوں گی تمہارا آئ بات سمجھ میں -؟
میرے سکول کے لڑکے مجھے( bully ) کرتے ہیں سکول میں بھی اور باہر بھی – وہ مجھ سے ہوم ورک کرواتے ہیں – میری چیزیں لے لیتے ہیں اور میری انسلٹ بھی کرتے ہیں – آپ نے جو یہ واچ مجھے دی ہے نا یہ انہوں نے دیکھ لی تھی اور وہ مجھ سے مانگ رہے تھے میں نے منا کیا تو انہوں نے مجھے مارا (کہنی کا زخم دکھایا) _
ہمم , اورر – – – 
اور انہوں نے میری سیلری بھی لے لی ساری – میں اب فیس کیسے دوں گا آبی, کیا کروں گا میں _ 
اب بھی نہ بتاتے مجھے کیا ضرورت تھی تمہیں حد ہوگئ ہے یار, اتنا سب کچھ ہوگیا اور تم نے مجھے بتایا ہی نہیں واہ 
اب کیا کروں میں آبی _ اس سے پہلے کے وہ رونے کا سیشن پھر سے شروع کرتا وہ کالم ڈاؤن کرتے ہوۓ بولی _ اوکے رونا مت کچھ کرتے ہیں تم ایسا کرو مجھے اپنے پروفیسر کا نمبر دو – سب کچھ ٹھیک کردیتے ہیں _ 
اور – اور آبی  
کیا کچھ اور بھی ہے _؟ 
وہ سب مجھے کیڑا کہتے ہیں _ اس کی بات سنتے وہ ساکت ہوئ پھر ایک نظر ساتھ چلتے ایشان عرف کیڑے کو دیکھا اور پھر پورے اٹلی نے اسکا قہقہ سنا ہوگا _ 
اسے یوں ہنستا دیکھ ایشان پھر سے اونچی آواز سے رونے لگ پڑا جبکہ وہ اس سے بے پرواہ بینچ پر بیٹھی ہنسے جارہی تھی – افف کیڑا , ہاہاہاہاہاہا
ویسے کہا تو سہی ہے انہوں نے _ اپنی ہنسی کو قابو کرتے وہ اسکی گردن کے گرد بازو لپیٹے آگے بڑھی _ 
اور اگلے کچھ گھنٹوں میں میٹر سولو ہوگیا تھا – ایشان ان لڑکوں سے ہوسپیٹل میں ملنے بھی گیا تھا پھول لے کر – 
” جی ہاں بلکل ہاسپیٹل میں وہ بھی پھول لے کر “
کیونکہ آبدار نے کہا تھا نا کہ بیمار کی تیمارداری کرنی چاہیے ثواب ملتا ہے – 

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on