ہممم ___⭐ پہلی کنڈیشن – ” مجھے تیس پرسنٹ چاہیے تمہاری پروپرٹی میں سے ” _تیس پرسنٹ پروپرٹی میں سے _؟!! سیف نے فوراً ریئکٹ کیا جبکہ ابراہیم خاموش سا کچھ سوچنے میں مصروف تھا – ” ہمم بلکل مجھے بھی تو سکیورٹی چاہیے نا – میں اپنا ایک سال کیسے یوں بےوجا ضائع کرسکتی ہوں – اس ڈیل میں میرا بھی تو کچھ فائدہ ہونا چاہیے-تو کہو کیا خیال ہے _ ؟ اب کہ اسکا سوال ابراہیم سے تھا – “” ٹھیک ہے مجھے منظور ہے – تیس پرسنٹ دینے کو تیار ہوں میں – لیکن یہ تب ہی ہو گا جب ڈیل مکمل ہوگی – ڈائیورس پیپرز کے ساتھ تمہارا تیس پرسنٹ بھی تمہیں مل جاۓ گا ” _مجھے کوئ جلدی نہیں ہے _ وہ کندھے اچکا گئ –آریو شیور ابراہیم – سیف کی بات پر اس نے ایک نظر اسے دیکھتے سر ہاں میں ہلایا – یس ایم شیور_. ⭐ دوسری کنڈیشن -” There is no physical contact in this relationship – am I clear.. ?نہ ہی تم مجھ پر حق رکھتے ہو – اور نہ ہی میں تم پر _. “مجھے منظور ہے – میں ایسی کوئ حرکت نہیں کروں گا جس سے تم ان کمفرٹیبل فیل کرو _ نیکسٹ — ⭐ تیسری کنڈیشن -تم کسی بھی چیز کے لیے زبردستی نہیں کر سکتے – اگر کوئ فیصلہ لینا ہوگا تو وہ ہم دونوں لیں گے نہ کہ تم اکیلے – اور میری پرسنل لائف اور باتوں دونوں سے دور رہو گے تم – تمہارے لیے کوئ سیکریفائز نہیں کروں گی میں یہ لکھ لو _ اوکے ٹھیک ہے _ نیکسٹ — ⭐ چوتھی کنڈیشن -اس ایک سال میں میرے سارے خرچے تم اٹھاؤ گے – میرے کھانے پینے سے لے کر شاپنگ تک سب کے لیے تم پے کرو گے — واۓ ناٹ _ نیکسٹ –⭐ پانچویں کنڈیشن – اس ایک سال کے کانٹریکٹ میں نہ تم کسی کو ڈیٹ کرسکتے ہو اور نہ ہی دوسری شادی _ میں جانتی ہوں کہ یہ صرف ایک پیپر میریج ہے – لیکن میری اپنی نظر میں بہت عزت ہے اسلیے تمہاری جو بھی گرلفرینڈز وغیرہ ہیں انہیں کہو کے ایک سال بعد تم سے رابطہ کریں _اور خلاف ورزی کرنے کی صورت میں یہ کانٹریکٹ میں ختم کرسکتی ہوں _تو تمہیں یہ لگتا ہے کہ میری گرلفرینڈز ہوں گی – یعنی ایک گرلفرینڈ بھی نہیں بلکہ گرلفرینڈز _؟do I look like a pervert to you…?!” ویسے لگتے تو ہو ” _I just wanted to make it clear .. so that we don’t have any arguments in the future _.” ہمم, اوکے لیکن یہ سیم کنڈیشن تمہارے لیے بھی ہے مس آبدار سلطان – تم بھی اس ایک سال کے کانٹریکٹ میں نہ ہی کسی کو ڈیٹ کر سکتی ہو اور نہ ہی کسی سے اس سلسلے میں مل جل سکتی ہو _ کہو منظور ہے ” — ” منظور ہے ” _ اور اب باری آتی ہے لاسٹ کنڈیشن کی — ⭐ چھٹی کنڈیشن – ” We can’t fell in love with
Listen My Love by ZK Episode 9
