Uncategorized

Teri Qurbatein Meri Shiddatein By Ayesha Zulfqar

“انیتا…. ” وہ نیچے ڈائننگ کے پاس کھڑی تھی جب اپنے پیچھے ارمغان کی پکار سن کر پلٹی”جب تم مجھے اس لحجے میں پکارتے ہو نا.. تو پکا تم پر کوئی مصیبت نازل ہو چکی ہوتی ہے…. کیا ہوا ہے ؟؟؟” وہ بولی”میری آنکھ میں کچھ گر گیا ہے… دیکھنا ذرا” وہ اپنی دائیں آنکھ اس کے سامنے کرتے ہوئے بولا, اس میں سے بھل بھل پانی بہہ رہا تھا”یہاں بیٹھو… ” وہ کرسی کھینچتے ہوۓ بولی, بڑے جتنوں سے اس نے ارمغان کی آنکھ سے بال نکالا تھا”تھینک یو… ” اس کی آنکھ اچھی خاصی لال ہو گئی تھی”تم ساری عمر ایسے چھوئی موئی ہی رہو گے کیا ؟؟؟” انیتا دھیرے سے مسکرائی تھی, ارمغان نے اس کا ہاتھ پکڑ کر کھینچا تو وہ اس کی گود میں گر گئی”کل خالہ کیا کہہ رہی تھیں… ؟؟” وہ وہیں اٹکا ہوا تھا”کچھ نہیں… ” وہ بولی”بتا دو… ” ارمغان نے اس کے کندھوں کے گرد اپنا بازو لپیٹ کر اسے خود پر جھکا سا لیا, دائیں ہاتھ سے اس نے انیتا کے بالوں میں لگا کیچر کھینچا تھا, خوشبوؤں کا ایک جھونکا تھا جو اس کی سانسوں میں گھلتا چلا گیا, مخمور ہو کر اس نے اپنے لبوں سے انیتا کے لبوں کو چھونا چاہا لیکن…. اسی لمحے ایک زور دار چھینک نے سارا کام خراب کیا تھا… انیتا بس ششدر سی نظروں سے اسے دیکھتی رہ گئی”سوری… سوری… ” وہ بے پناہ شرمندہ تھا, انیتا یکدم ہی ہنستے ہوئے اس کے کندھے پر چہرہ ٹکا گئی تھی”پتہ نہیں میرا کیا بنے گا ارمغان… ” وہ بس ہنستی جا رہی تھی”خالہ نے کیا کہا تھا…. بتا دو ؟؟؟” ارمغان نے اسے بازوؤں میں بھر لیا”وہ پوچھ رہی تھیں کہ یہ بیماریوں کا گھر فیملی تو بنا لے گا نا ؟؟؟” انیتا نے کہا, ارمغان بس اسے دیکھتا رہ گیا”تمہیں کیا لگتا ہے.. ؟؟؟””لگتا تو نہیں ہے… ” اس کے کہتے ہی ارمغان کی آنکھیں پھٹ گئیں تھیں, وہ بس انیتا کے ہنسی سے پاگل ہوتے وجود کو دونوں بازؤؤں میں اٹھاۓ ناراض سا سیڑھیاں چڑھتا چلا گیا”اب کہاں لیکر جا رہے ہو ؟؟” وہ ہنستے ہوئے بولی تھی”فیملی بنانے… کم از کم یہ دھبہ افورڈ نہیں کر سکتا میں اپنے اوپر “وہ کہتا جا رہا تھا

We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.To read and download this beautiful novel just click on the NEXT PAGE….

Horain

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on