Uncategorized

Teri Chahat Ki Dhanak by Hira Tahir Episode 15


تین دن بعد

اس کی حالت میں تھوڑی سی بہتری آئی تھی۔
وہ پوری طرح آنکھیں کھول کر اطراف کا جائزہ لینے لگا۔یہ ایک بڑا سا کمرہ تھا جس میں ہر چیز سلیقے سے رکھی ہوئی تھی۔دیواروں کو سفید پینٹنگ سے مزّئن کیا گیا تھا۔
سامنے والی دیوار پہ اک خوبصورت سی پینٹنگ لگی ہوئی تھی۔
اس نے پاک صاف ماحول کو دیکھ کر سُکھ کا سانس لیا تھا۔
اس کال کوٹھری سے تو اس کا جی متلانے لگا تھا۔
ڈاکٹر کو باتھ روم سے نکلتے ہوئے دیکھ کر اس کے ذہن میں ایک جهماکہ سا ہوا تھا۔
“فصیح!”وہ زیرِلب بڑبڑایا۔
“کیسے ہو؟”ڈاکٹر اسے ہوش وحواس میں دیکھ کر سیدھا اس کے پاس آیا مگر وہ چپ چاپ بیٹھا اسے دیکھتا رہا۔”آر یو اوکے؟”
“کون ہو تم؟”وہ ڈاکٹر کی آنکھوں میں دیکھنے لگا۔
“میں تمہارا ڈاکٹر ہوں۔”ڈاکٹر اس کے پاس بیٹھ گیا۔
“تم نے مجھے پہچانا نہیں؟”
“اپنائیت تو محسوس ہو رہی ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔”وہ ذہن پر زور دینے لگا۔
“دُراب، دُراب احمد جدون!”دُراب نے اپنا نام بتا کر اس کی الجھن دور کر دی تھی۔
“کیا؟”فصیح کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی تھیں۔”تم یہاں کیسے اور کیوں؟”وہ الجهن بھری نظروں سے اسے دیکھنے لگا۔
“جس شخص کے خلاف میں بہت عرصے سے خاموش جنگ لڑ رہا تھا، وہ کوئی اور نہیں، بلکہ وجاہت علی عباسی ہے۔”
“اوہ آئی سی!”ڈاکٹر نے ہونٹوں پر انگلی پھیری تھی۔”اچھا آگے کے لیے کیا سوچا ہے؟”
“کوئی پلین نہیں، بس تم بتاؤ!”وہ سر اٹھنے لگا تو فصیح نے اسے منع کر دیا تھا۔
“اصل میں۔۔۔۔”اس نے دُراب کے کان کے قریب ہوتے ہوئے پوری بات کی تو دُراب بہت دل سے مسکرایا تھا۔
فصیح اٹھ کر باہر گیا تو دُراب تیز آواز میں کسی کو پکارنے لگا تھا۔

Faryal Khan

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Howto Determine Gallbladder Disease

17 Symptoms of Gallbladder Disease Ordering an composition is speedy and straightforward. Thus, you’ll get an essay which is totally
Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,