Uncategorized

Tarap Ye Ishq Ki by Maria Awa Complete

We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.

آوئچ دیکھ کر نہیں چل سکتے آپ۔۔۔ سارے کپڑے خراب کر دیئے میرے۔ ۔۔ اور اتنے مزے کا کیما بھی گر گیا۔ ۔۔وفا ابھی دروازے سے باہر نکلی ہی تھی کے سامنے سے آتے آہان سے ٹکرا گئی۔۔۔ ہاتھ میں پکڑی پلٹس پھسل کر نیچے گریں اور دونوں کے کپڑوں پر داغ بھی لگےایکس کیوزمی محترمہ میں دیکھ کر چل رہا ہوں آپ ہی کسی اور دنیا میں کھوئی ہوئی ہیں۔۔۔آہان نے ایک بھر پور نظر وفا پر ڈالی اور پھر جھک کر پلیٹس اٹھانے لگامیں اسی دنیا میں ہوں آپ ہی بس منہ اٹھائے چلے آ رہے ہیں۔ ۔۔ حد ہو گئی اتنے پیار سے قیما دیا تھا آنٹی نے سوچا تھا گھر جا کر مزے سے کھاونگی آپ نے سب گرا دیا۔ ۔۔وفا نے رونے والی شکل بنا کر کہا اور غصے سے آہان کے ہاتھ سے پلیٹس لیںاوہووو۔ ۔ تو آپکو کیمے کے گرنے کا دکھ ہے۔ ۔ تو ایسا کریں آپ دوبارا لے لیں۔ ۔۔آہان نے مشورہ دیاشکریہ آپ کے مشورے کا۔۔ ہنہ دوبارہ لیا نہ تو آنٹی کہیں گی کے میں کچھ زیادہ فری ہو گئی ہوں۔۔۔ سوچیں گی انگلی پکڑائی تھی ہاتھ ہی پکڑ لیا۔ ۔۔وفا نے منہ بنا کر کہاہاہا وہ ایسا کیوں کہیں گی۔ ۔ بتا دینا کے گر گیا کیما اور دے دیں۔ ۔۔آہان کو اسکے کے منہ بنانے پر ہنسی آئی۔ ۔۔ آج پہلی بار وہ وفا کو دیکھ رہا تھا مگر اسے ایسا لگا جیسا وہ بہت بار مل چکا ہوویری فنی۔ ۔۔ آپ فضول سے مشورے مجھے مت دیں۔ ۔ میں نہیں چاہتی کے وہ سوچیں کے میں کتنی بھوکی ہوں۔۔وفا نے ماتھے پر بل ڈالتے ہوئے کہابھئی وہ ایسا کیوں سوچیں گیں۔ ۔۔آہان نے اکتا کر کہایہ سب آنٹیاں ایک جیسی ہوتی ہیں اور پھر میں آج ہی تو ان سے ملی ہوں۔۔۔ دیکھنے میں تو بہت سویٹ سی تھیں ویل مگر میری امی کہتی ہیں آنٹیوں سے بچ کر رہنا ہے۔ ۔۔وفا نے کندھے اچکا کر کہااچھا تو سب ایک جیس ہوتی ہیں۔ ۔۔۔ مگر جن آنٹی کے گھر سے آپ نکل کر آ رہی تھیں وہ ایسی نہیں ہیں۔ ۔۔آہان نے تسلی دیکیوں آپ کی پھوپو لگتی ہیں وہ۔ ۔۔ آئے بڑے۔ ۔۔وفا نے منہ چڑایاجی میری پھوپو نہیں لگتیں مگر خوش قسمتی سے میری ماما لگتی ہیں وہ۔ ۔۔آہان نے دلچسپی سے وفا کو دیکھ کر کہاکک کیا۔ ۔۔ آ آپ ان کے بیٹے ہیں؟ وفا نے گھبرا کر پوچھاجی میں انکا بیٹا ہوں آہان۔ ۔۔ اور اب آپ اپنا تعرف بھی کروا دیں۔ ۔؟آہان نے مسکرا کر پوچھاوو وہ ہم لوگ پچھلی گلی میں نیو شفٹ ہوئے ہیں میں تو بس بریانی دینے آئی تھی میں چلتی ہوں بائے۔۔۔وفا جلدی سے بول کر سائیڈ سے ہوتی ہوئی وہاں سے چلی گئی جب کے آہان اسے جاتا ہوا دیکھنے لگا

Nims

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Howto Determine Gallbladder Disease

17 Symptoms of Gallbladder Disease Ordering an composition is speedy and straightforward. Thus, you’ll get an essay which is totally
Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,