Uncategorized

The last night by Zainab nasar khan Episode 5

اس نے ہمیشہ سے اپنے لیے مشکل راستوں کا انتخاب کیا تھا۔ کبھی ایسے نہ ہوا کہ آسانی دیکھی اور شارٹ کٹ لے لیا۔ مشکل سے مشکل ترین لمحوں کا سامنا کرنے کے باجود وہ کبھی گھبرائی نہ تھی۔ انسان اگر زندگی کے پہلے امتحان سے ہی سمجھ جاۓ کہ اس کی زندگی امتحانوں پر ہی مشتمل ہے تو کبھی بھی ان چیزوں کے پیچھے نہ بھاگے جو اسے خواری کے علاوہ کچھ نہ دے سکیں۔ اس نے اپنی زندگی کے پہلے امتحان سے اندازہ لگا لیا تھا کہ اس کی زندگی آسانیوں پر مشتمل نہ تھی۔ اسے کئی پہاڑ سر کرنے تھے۔ اپنی ماں کیلئے وہ سارے کڑوے گھونٹ پینے تھے جو شاید اگر اسے خود کے لیے پینے پڑتے تو کبھی اس طرف جھانکتی ہی نہ۔ ہاشم حسین کی وفات کے بعد اس کے لیے دنیا اتنی مشکل نہ تھی یا شاید اسے اندازہ ہی نہ ہوا تھا کہ زندگی دراصل کہتے کسے ہیں۔ اب اندازہ ہوا تو اب اس نے اپنی مشکلات کا حل خود نکالنے کا فیصلہ کیا تھا. اس نے لوگوں سے مدد کی بھیک مانگنے کے بجائے خودداری کو چنا تھا۔

_____________

Nims

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Howto Determine Gallbladder Disease

17 Symptoms of Gallbladder Disease Ordering an composition is speedy and straightforward. Thus, you’ll get an essay which is totally
Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,