زینب کے والد فاروق صاحب ایک گورنمنٹ بینک کے اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ جبکہ والدہ کلثوم بیگم ایک گھریلو خاتون تھیں۔ زینب دو بھائیوں کی اکلوتی بہن ہونے کے ساتھ گھر بھر کی لاڈلی تھی۔ دونوں بھائی ہاشم اور حاتم اچھی ملازمت کے ساتھ ساتھ شادی شدہ بھی تھے۔ ان کی بیویاں عافیہ اور آسیہ ان کی چچازاد تھیں۔ تمام مکین آپس میں پیار اور خلوص کے ساتھ ایک خوشحال زندگی بسر کررہے تھے۔
________________
Ye Zindagi Nahin Koi Fasana by Sumbul Tauseef Episode 3
