Bold Novel Gangster Based Uncategorized

Tere Ishq Ki Sargooshiyan by Zeenia Shah|Gangster Based | Bold Romantic Novel

We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.

“ویسے میری وجہ سے آپ کیوں پھنسی ہیں یہاں؟ زرا بتانا پسند کرینگی۔”اس نے اسے بھرپور نظروں سے دیکھ کر نظروں سے دل میں اتارتے پوچھا۔”یہ راستہ آپ نے ہی منتخب کیا تھا شاید۔” آنکھیں چھوٹی کیے اس نے حیان کو گھوری سے نوازہ جس پر ایک جاندار قہقہ بلند ہوا تھا۔”تو نظر آپ کی ہر بات پر ہوتی ہے محترمہ! لیکن پھر بھی لبوں سے وہ اقرار نہیں کیا جاتا جو آپ کی آنکھوں سے صاف جھلکتا ہے۔”وہ دو قدم مزید اس کے قریب آتے دھیمے بھاری لہجے میں گویا ہوا۔ اس کا یہ انداز ثنائل کے ریڑھ کی ہڈی میں سنسنی بکھیر دیتا تھا لیکن وہ جانے کیوں خود پر ناچاہتے ہوئے بھی خول چڑہائے رکھتی تھی۔ حیان نے اسکے چہرے کے بدلتے رنگوں کو بہت غور سے دیکھا تھا۔ حیان اس کے جذبات سے مکمل باخبر تھا لیکن وہ اس بات سے نا آشنا تھی کہ وہ اپنے جذبات حیان کے سامنے کھول کر رکھ چکی ہے اور حیان اس کے بھرم کو قائم رکھتے خود کو اس کے اقرار کے انتظار کی سولی میں لٹکائے منتظر رہتا تھا۔”ویسے چلاکی تو آپ پر ختم ہے۔”حیان نے اس کی خاموشی پر چوٹ کی۔”کیوں میں نے کیا کیا؟” ثنائل کے ماتھے پر ایک دم بل پڑے تھے اور وہ پھر سے اپنی جون میں لوٹتے مستفسر ہوئی تھی۔”کیا کیا؟؟؟ ابھی تم جھانسی کی رانی بن کر میرے سامنے تھیں اور جب تمہیں یہ احساس ہوا کہ تم ابھی میرے رحم و کرم پر ہو تو فوراً آپ محترمہ کی ٹون بدل گئی۔”اس نے جان لیوا مسکراہٹ لبوں پر سجائے لب کشائی کی، وہ مسکراہٹ جو ہمیشہ صرف اسی کے سامنے اور اسی کے لیے ہوتی تھی۔”خوش فہمی ہے آپ کی کہ میں آپ سے ڈروں۔”وہ نظریں چراتی ہوئی اس سے آگے نکلتی آہستہ قدم اٹھانے لگی۔میں چاہتا بھی نہیں ہوں کہ تم مجھ سے ڈرو میں تو صرف یہ چاہتا ہوں کہ تم مجھ سے بے انتہا عشق کرو، وہ عشق جو آج تک کسی نے نا دیکھا ہو نا سنا ہو۔”اس نے ایک جذب کے عالم میں بولتے اس کے پیچھے چلنا شروع کیا۔”ایسے عشق کا نا راستہ آسان ہوتا ہے اور نا ہی منزل کا پتہ۔”ثنائل نے دھیمے لہجے میں خود کلامی کے انداز میں کہا اور یہ پہلی بار تھا جب اس نے اس موضوع پر لب کشائی کی تھی۔ حیان تیزی سے فاصلہ عبور کرتا اس کے سامنے آیا۔”منزل تو صرف میں ہی ہوں تم قدم تو رکھو راستہ خود بخود ہموار ہوجائے گا۔”اس نے امید کے ساتھ اسے دیکھا۔”اور اگر میں اس راستے میں کھو گئی تو؟”اس نے حیان کی آنکھوں میں دیکھتے پوچھا۔”میں ہمسفر ہوں تمہارا تمہیں ایک پل کے لیے بھی نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دوں گا۔”اس نے یقین تھمایا۔”میں ابتداء کروں اور خالی دامن رہ جاؤں پھر؟”اس کے لفظوں میں خدشے بول رہے تھے۔”تم ابتداء تو کرو میں انتہا کردوں گا۔۔۔ میرے عشق کی انتہا تو تم پہلے ہی بن چکی ہو اب اس انتہا سے آگے نکلنا ہے۔۔۔”

This is one of the best Urdu Novel Free of cost In PDF. The Writer Is Extremely Well known For Her Best Urdu Novels Like Social, Heartfelt, and romantic. Here is her another outstanding novel below in Complete PDF.

To read and download this beautiful novel just click on the DOWNLOAD button below, wait few second, and enjoy reading.

Click Here👇👇

Faryal Khan

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on