Age Difference Novels Army based Novels Latest Novel love story Mysterious Police Officer Based Rude Hero Secret Agent Based Social Novels

Aab E Kausar by Talat Rabab Complete PDF Free Download

وہ عدن تھی اس کی شہد رنگ کی آنکھیں تھیں۔ اور وہ دکھنے میں اتنی خوبصورت تھی کہ اسے دیکھ کر کوئ بھی سانس لینا بھول سکتا تھا۔۔اس کا دماغ عام انساموں سے بیس فیصد زیادہ کام کرتا تھا۔۔۔جس کہ دماغ کو
EEG, fMRI, Brain Scan
اور دوسرے دماغ کی فریکوینسی معلوم کرنے والے آلات سکین نہیں کر سکتے تھے۔۔ لوگوں کو لگتا تھا وہ پاگل ہے۔۔ مگر حقیقت میں اس کے دماغ کا آئ۔کیو
Einstein
سے بھی زیادہ تھا۔۔۔
سعد کی گرے آنکھیں تھی۔۔انتہائ پرکشش پرسنیلٹی کا مالک تھا۔۔ وہ ہپناسس اور ٹیلی پیتھی کا ماہر تھا یا یوں کہہ لو اس سے بہتر ٹیلی پیتھی اور ہپناسس کوئ نہیں جانتا تھا۔۔

آدم جس کی سیاہ چمکدار آنکھیں تھیں۔۔ وہ ڈیپارٹمنٹ کا سب سے قابل آفیسر تھا۔۔ جو آج تک ہمیشہ کامیاب ہوتا آیا تھا۔۔ وہ ایک ہی کام کے مختلف منصوبے بناتا تھا اور اپنے حریف کو چاروں طرف سے گھیرتا تھا۔۔
یہ تینوں مل کر بہت بڑا کچھ کرنے والے ہیں۔۔ جو کہ رہتی دنیا تک ہمیشہ یاد رہے گا۔۔ آدم آگ تھا۔۔آگ کی طرح ہر چیز بھسم کر دینے والا۔۔سعد برف تھا۔۔ بذف کی طرح سب کچھ منجمد کر دینے والا۔۔ اور عدن کے پاس دماغ تھا۔۔ ہر کسی سے بہترین اور تیز دماغ۔۔۔
یہ سب کیا کرنے والے ہیں یہ جاننے کے لیے اگلے پیج پر کلک کرکے مکمل ناول پڑھیں۔۔ ۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels Social Novels

Rishta Dil Ka Written by Rayed

Rishta Dil Ka written by Rayed is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on Classic
Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels Social Novels

Yaar yarro Sy hona Juda Season 1 Complete Novel By Zainab Khan

Yaar yarro Sy hona Juda Season 1 Complete Novel By Zainab Khan is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.